خارش کی بیماری سے نجات کیلئےکوئلے لیکر اسے گرم کرلیں‘ پھر اس کے اوپر (شکر) جو گُڑ کی بنی ہوتی ہے وہ آہستہ آہستہ اوپر ڈالتے جائیں‘ اس کی دھونی اپنے پورے جسم پر لیں‘ یہ بیماری ختم ہوجائے گی۔(ف،م ،بہاولپور) (عبقری میگزین فروری 2015ءصفحہ45)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں