محترم حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم السلام علیکم!یہ ٹوٹکہ نہایت ہی لاجواب ہے اس کا کوئی ثانی نہیں ۔ 40 روز صبح نہار منہ ایک گلاس دودھ میں ایک چمچ شہد ملاکر نوش فرمالیں۔ بوڑھے کو جوان نہ بنادے تو میں پٹھان نہیں۔ آزمائش شرط ہے۔۔(ف،ا،قریشی،پشاور) (عبقری میگزین اپریل 2015ءصفحہ 30)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں