جنس ہماری زندگی کا ایک اہم حصہ ہے جسے مافوق الفطری یا اجنبی شئے نہیں سمجھنا چاہیے اس بات کو سمجھنے کی اچھی طرح ضرورت ہے کہ جنسی تقاضے بھی ہمارے جسم کے دیگر تقاضوں (خوراک، نیند، آرام وغیرہ) کی طرح ہماری زندگی اور ہماری بقا کیلئے ضروری ہیں ان پر گفتگو کرنا یا کسی سے مشورہ کرنا غیر اخلاقی بات نہیں مزید اس میں کوئی عار نہیں ہے جنسی معاملات میں مثبت رویے کی ضرورت ہے جو بچے وقت سے پہلے اس طرف چلے جاتے ہیں وہ اکثر شادی کے بعد گھبراتے ہیں کیونکہ انہوں نے نعمت کی ناقدری کی ہے لیکن اگر آپ عمومی طور پر صحت مند ہیں تو پھر آپ کو پریشانی کی ضرورت نہیں زیر نظر کتاب جو آپ کے ہاتھ میں ہے اس کے پڑھنے سے یقینا آپ کو نئی زندگی ملے گی اس میں وہ کچھ ہے جو ہر اس سوال کا جواب ہے جو سوالات آپ کے دل کے اندر پیدا ہو چکے ہیں تو آئیے آپ کو تفصیل سے بتلاتے ہیں مسرت بخش زندگی کا ایک گرُ کیا ہے ملاحظہ فرمائیے عورتوں کے بارے آقا جی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کیا فرمایا دیکھیں تفصیل سے میاں بیوی کے حقوق کے بارے کیا فرائض ہیں دیکھیں تفصیل سے، کامیاب ازدواجی زندگی کا راز اور گرُ میاں بیوی کے بندھن کی بنیاد عورت کے فرائض، دوزخی عورت کون ہیں جنتی عورت کون ہے تین راستے (۱)فرشتہ بن کر زندگی گزارے (۲) درندہ بن کر کے گزارے اعتدال کے ساتھ ان کی تفصیل ضرور ملاحظہ فرمائیں حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کی حدیث کا مفہوم ہے کہ اپنے ایمان کو تازہ کرتے رہا کرو اور چار چیزوں کے بارے اپنے ایمان کو تازہ کرتے رہا کرو اور چار چیزوں سے آدمی کا دل بگڑ جاتا ہے وہ چار چیزیں کون سی ہیں ضرور پڑھیں فائدہ اٹھائیں ڈاکٹر جان اے شنڈلر کا کہنا ہے انسان جنسی زندگی میں جس قدر پختگی اور پیرنابالغ ہونے کا مظاہرہ کرتا ہے اتنا کسی اور شعبہ حیات میں نہیں کرتا اسی وجہ سے ڈاکٹروں، حکیموں کے پاس تانتا لگا رہتا ہے جو جنسی کمزوری کے شکار ہوتے ہیں سبق آموز عبرتناک واقعہ ڈاکٹر شنڈلر نے بیان کیا ہے پورے واقعہ کی تفصیل دیکھیں ایک علون جو کسی ایسی جنسی بیماری میں مبتلا تھا جو کہ ڈاکٹروں کو لمبی نہیں سناتا کیونکہ شرم کرتی ہے علون کی لرزہ خیرہ داستان پڑھیے حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اور صحابہ کرام، بزرگان ملت کے بتائے ہوئے طریقہ نہ چلے تو اس عقل و دانش پر جتنے آنسو بہائے جائیں کم ہیں اگر ذرا بھی ہمت کر کے اپنی اصلاح کی فکر کر لیں تو ساری انسانیت کی اصلاح ہو جائے گی۔ ایک اصول ہمیشہ یاد رکھیں اور اس چیز سے بہت فائدہ ہوتا ہے وہ اصول کیا ہے ملاحظہ فرمائیں شادی سے پہلے جنسی مشکلات جنسی نابالغیت خود لذئی، ہم جنسی تفصیل کتاب میں جنسی پختہ کاری اور شادی سے پہلے جنسی خواہش شہوت کو قابو میں رکھنے کے لیے کچھ تجاویز اور شادی کے بعد جنسی پختہ کاری کی ضرورت دیکھیں تفصیل سے قارئین اگر تیربہدف دوائیں استعمال کر کے زوجین کی تباہ کاریاں کے اسباب جھگڑوں اور فتنوں کو ختم کرنا چاہتے ہیں تو ہم ایک اصول بتاتے ہیں یقینا اگر خلوص دل سے اس طرف آ گئے تو وہ سارے مسائل آپ کے حل ہو جائیں گے اصول دیکھیں گے راہنمائی حاصل کریں گارنٹی کے ساتھ ایک بات بہت دلچسپ اگر آپ سکون اور راحت والی زندگی بسر کرنا چاہتے ہیں تو پڑھیے جنس محبت سے بڑھ کر ایک اور چیز میں سکون اللہ نے رکھا ہے دیکھیں کتاب میں میاں بیوی کیلئے کامیابی کا گرُ اور بد سکون زندگی گزارنے کا طریقہ دیکھیں ہمارے معاشرے میں شادی کا انتخاب لڑکی اور لڑکا کس طرح کرتے ہیں ڈاکٹر ٹیچر والدین کی رضا کے بغیر اس کا نقصان کیا ہوتا ہے دیکھیں کتاب میں میں شریک حیات کا انتخاب کا گر اور اصول ہم آپ کو بتلاتے ہیں عمل کریں نوجوانوں کیلئے جنسی راز اگر ان پر عمل کیا تو حقیقی زندگی پُر سکون گزرے گی ایک ات جو معاشرے میں بہت مشہور ہے دل صاف ہونا چاہیے تو اس پر آپ اکثر واقعات سے سنتے دل بھی صاف ہو پھر نافرمانی سے گریز کرنا چاہیے دیکھیں تفصیل سے۔ لیلیٰ نے مجنوں سے امتحان لے کر دوسرے مجنونوں کو دور کر دیا وہ امتحان دیکھیں تفصیل سے اور ہر بندہ اپنے گریبان میں جھانکیں اور ایسے من سے پوچھئے کہ مجنوں لیلیٰ کی خاطر کیا کر سکتا ہے اور ہم ایسے محبوب رب کبریاء کیلئے کچھ نہیں کر سکتے دیکھیے تفصیل سے۔ سعید بن جبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں حضرت دائود علیہ السلام کو مبتلا فتنہ کرنے والی چیز کیا تھی اور اپنے بیٹے کو کیا کیا نعمت فرمائی حضرت یحیی علیہ السلام سے کسی نے پوچھا زنا کی ابتداء کہاں سے ہوئی ہے جواب بہترین ملاحظہ فرمائیں۔ بد نظری کا علاج کیسے کریں شہوت کو قابو کرنے والے کا ثواب اور وہ کون سا عمل ہے یا مجاہدہ ہے جس کا درجہ حضرت یوسف علیہ السلام کے درجہ کے برابر ہو گا ضرور دیکھیں سلمان بن بشار رحمتہ اللہ علیہ کس بات پر روئے کہ ساتھی نے وجہ پوچھی لیکن نہ بتائی دیکھیں ضرور قارئین بہت لاجواب کمال کا وظیفہ لایا آپ کیلئے جو آج تک صدری تھا اب تحریر میں لایا ہوں محض اللہ کے فضل سے جو شخص کرنے سے بچ جائے جبکہ جگہ اجازت کوئی رکاوٹ نہ ہو صرف اللہ کیلئے تو اس کو دو انعام ایک دنیا میں حضرت یوسف علیہ السلام کی زیارت اور ایک اخروی وہ کیا ہے ملاحظہ فرمائیں اس پر ایک واقعہ تفصیل سے سنئے ایک شخص نے کسی عورت کا پیچھا کیا اور لیٹ گئی تو عورت نے کہا میں تجھ سے بہت محبت کرتی ہوں لیکن مجھے اللہ کا ڈر مانع ہے تو قربان اس بندے پر اس کا جواب ملاحظہ فرمائیں اور ایک واقعہ ضرور پڑھیں کس گناہ سے ذہنی امراض میں انسان مبتلا ہوتا ہے دیکھیں پرندوں سے سبق حاصل کریں انہیں آپس میں میل جول کو دیکھیں اور گھونسلا کیسے بناتے ہیں برکت بھی ہوتی ہے دیکھیں کتاب میں جنسی اختلاط کے نتائج کتنے برے ہوتے ہیں دیکھیں تفصیل سے سن یاس کیا ہے کب شروع اس کی علامات اس کو خوشگوار گزارنے کا طریقہ اور متبادل تدابیر کے ساتھ دیکھیں۔ میل اور فی میل جرم میل کا ملاپ، چین میں سیکس کے تعین میں کروموسومز کا کردار بلا ضرورت دوران حمل دوا فوری کا خمیازہ بیٹی کو بھگتنا پڑا س سے کس کا جرم کس کو سزا تفصیل سے دیکھیں کیا بانجھ پن محروم اولاد کا سبب ہے یا کہ نہیں تفصیل سے دیکھیں بانجھ پن کے قارئین کے انمول اکسیر نسخہ اس کو دور کر کے گلاب کا پھول حاصل کر سکتے ہیں دیکھیں نسخہ اور عمل کریں حیض کی بے قاعدگی کا نسخہ درج ہے فائدہ اٹھائیے حاملہ خواتین کے مفید غذائیں اور مفید تدابیر جس پر عمل کیا جائے آنے والے وقت میں کافی پریشانیوں سے نجات ہوتی ہے دیکھیں۔
امراض نسواں اور اس کا علاج ان کی علامات ازخود تجربات کی روشنی میں نسخہ جات پیش خدمت ہے فائدہ حاصل کریں اس کتاب کو گھر پر رکھیے ہر عمر چھوٹے، بڑے سب کے حیران کن نسخہ جات موجود ہیں عمل کر کے فائدہ اٹھائیں، انقباض رحم، کیفیت مرض، اسباب مرض، علامات مرض، انجام مرض، علاج طبی، استقرارِ حمل کی تفصیل، حمل عموماً آٹھ قسم کا ہوا کرتا ہے دیکھیں علامات حمل مثلاً تھوک کا بکثرت سے پیدا ہونا، وقت وضع حمل کی تاریخ کا پتہ چل جاتا ہے دیکھیں تفصیل سے نقشہ دریافت تاریخ وضع حمل کتاب میں نقشہ موجود اٹھائے اور وقت کا تعین کریں اور اس کی فکر کریں حاملہ کے بارے صحت مند ہونا تدابیر، ایام حمل کے امراض اور ان کے علاج حاملہ کو اگر نیند نہ آئے تو نیند کی گولی نہیں دینی چاہیے باقی تفصیل دیکھیں۔ حاملہ کا پیٹ لٹک جانا حاملہ کو باریشاب کرنا ولادت خانہ کا ضروری سامان، علامات ولادت، ولادت کا پہلا درجہ، دوسرا درجہ، تیسرا درجہ انتظام و حفاظت زچہ بچہ کے امراض، اسباب مرض، علاج مرض علاج طبی، نفاس کا بند ہونے دودھ کی کمی و زیادتی زچہ بچہ کی ٹانک کا سفید ورم ساری تفصیل جنون زچہ بچہ کی دیوانگی تشنیع زچہ بچہ کا تشنج اسباب علامات پوری تفصیل سے آخر میں بہت بہترین جوہر قارئین کے ذہن میں ہے وہ یہ ہے استقدار حمل کا انقلابی طریقہ پوری تفصیل سے کتاب سے پڑھیے اور فائدہ اٹھائیے۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں