Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

جنسی زندگی، اسلام اور جدید سائنس

جنس سے آگاہی ہر مرد اور عورت کی ضرورت ہے اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جب اسلام مکمل اور کامل مذہب ہے تو اس نے مسلمانوں کیلئے زندگی کے ہر پہلو پر تعلیمات اور راہنمائی فراہم کی ہے اس راہنمائی میں ایک چیز ہے ضرورت جنس ہے کافی عرصہ سے ان لوگوں کی زندگیوں کا مشاہدہ کیا اور جو کہ اپنی زندگیوں سے مایوس نظر آ رہے تھے لیکن جب ان کو تھوڑی سی راہنمائی دی تو رزلٹ سو فیصد اچھا رہا اس موضوع پر بہت کم کتابیں مارکیٹ میں موجود جو صحیح راہنمائی کریں جذبات کو بھڑکانے والی کتابیں تو بہت ہیں لیکن سنبھالنے والی کچھ کتاب ہونی چاہیے۔ بہرکیف اس کتاب میں جنس کے بارے میں مکمل وضاحت اور اسلامی روح سے اس کا مطلب اور یورپ میں اس کو کیا سمجھتے ہیں اس کی مکمل تفصیل حسب ذیل ہے یورپ کی زندگی جنسی لحاظ سے آنکھوں دیکھا حال حیرت انگیز کرشمے شرمناک کارنامے۔ یورپی غسل اور سیکس اور یورپی نامرد بوڑھا لیکن اس کے کرتوت دیکھیں سیکس شاپ یورپ میں اندھوں کی زیادتی، حاملہ عورت یورپ میں بچوں کی ابتدائی جنسی تعلیم عجیب غریب بوڑھا بارہ سال لڑکی کے ساتھ اور عدالت کا فیصلہ کس کے حق میں دیکھے یورپ کے بارے میں تفصیل سے باپ کی بیٹی سے حرام کاری، بہن بھائیوں کے جنسی تعلقات، سور کی زندگی، ہم بستری اندھیرے میں ہو ورنہ (قارئین پریشان نہ ہوں یہ چیزیں اس لیے بتلائی جا رہی ہیں جب شرم حیا ہی نہ رہے گا) یورپ کا بھی پتہ چلے وہاں کیا ہو رہا ہے اور جنس کو انہوں نے کیسے لیا ہے اب آپ سامنے اسلام کی روح سے بات ملاحظہ فرمائیں اسلامی، زندگی اور جنس اہمیت جنس اسلام میں جنس کی حدود زنا کو حرام کر دیا ہے دیکھیں تفصیل سے ڈاکٹر مارکرکین اور چار شادیاں ان کا تبصرہ بہت دلچسپ مفید بھی ہے دیکھیں مرد کی جنسی قوت عورت سے زیادہ ہے ماضی میں غلط فہمیاں اور مفکر اسلام نے اس غلط فہمیاں کو دور کیا ہے تفصیل سے دیکھیں ہمبستری کے بعد عورت تھکن میں چور ہو جاتی ہے اس لئے اس کو دوسرے خاوند کی ضرورت نہیں بنسبت خاوند کے اس کو دوسری بیوی سے خواہش برقرار ہوتی ہے اس لئے اسلام نے مرد کو اجازت مرھم کی ہے مزید تفصیل سے دیکھیں۔
چار بیویوں کی آخری حد کی حکمت دیکھیں کتاب میں ایک شبہ اور اس کا جواب ڈاکٹر مارکرکین کے تبصرے دیکھیں کتاب میں حرام رشتوں کی تفصیل ملاحظہ فرمائیں حرام رشتے اور جدید سائنس جنرل آف میڈیکل آرفلڈ کی رپورٹ بہت دلچسپ ضرور پڑھیں مشاہدات و تجربات بے غیرتی اور عبرتناک واقعہ ضرور پڑھیں اور سبق حاصل کریں کہ اسلام کتنا پیارا مذہب ہے جس نے ہمیں عقل دی رشتوں کو پرکھنے اور حد کو قدعین کیا ہے مزید تفصیل کتاب میں جماع کے آداب وضو اور دعا جماع سے قبل وضو اور جدید سائنس جماع کے متفرق آداب دیکھیں تفصیل سے شب عروسی کے مخصوص آداب تواضع ودلداری سہاگ رات کا پہلا ادب سہاگ رات کے دوسرے مسائل تیسری رات اور کنوارہ پن مباثرت کی تفصیل ملاحظہ فرمائیں آب جماع کے آداب جدید سائنس کی روشنی میں ڈاکٹر لیوک اور ڈاکٹر سنی لیب کی وارننگ یورپ ممالک کو کیسی عجیب و غریب دھمکی ضرور پڑھیں شب عروسی میں تواضع و دلداری میڈونا کی داستان ہیرونائی بیوی کا تاثر اپنے خاوند کے بارے میں دیکھیں محبت ہر لمحہ میں۔
جماع کے وقت بولنا کیسا ہے اسلام کی روح سے اور جدید سائنسی تحقیق کی روشنی میں جماع کے بعد پیشاب کرنا کیسا ہے جامعت سے قبل عورت کا ٹھنڈے پانی کا استعمال کرنا لذت بڑھا دیتا ہے سائنسی تحقیق طہارت کیلئے علیحدہ کپڑا رکھنا ضروری ہے جدید سائنس کی روشنی میں دوبارہ ہم بستری کرنے کا ارادہ ہو تو کیا کریں مباثرت سے قبل ملاعبث تفصیل سے اس کے بارے پڑھے اور زندگی کا لطف حاصل کریں بیوی کے ساتھ ہنسی دل لگی کرنا کیسا ہے دیکھیں تفصیل سے علامہ ابن قیم رحمتہ اللہ علیہ کی وضاحت کے ساتھ دیکھیں۔ جانوروں کی جنسی زندگی کے بارے میں تفصیل سے پڑھیں جس میں نر اور مادہ باقاعدہ بچوں کی تربیت دیتے ہیں ملاحظہ فرمائیں۔ ایک نوجوان لڑکی کی کہانی ماہر فن علم نفسیات کے بارے میں دیکھیں۔ ڈاکٹر زیارت داس کی تحقیق ہم بستری کا دروازہ کون سا ہے ملاحظہ فرمائیں ایک ناکام زندگی کا واقعہ ایسی لڑکی کی کہانی ضرور پڑھیں اور میڈیکل اہمیت جنس کی لذت بڑھانے کا مجرب عمل اور دراز عاشق کی کہانی، وضو اور غسل کا اہتمام ایک جماع سے دوسرے جماع تک وضو جدید سائنس کی روشنی میں حالت حیض اور پیچھے کے راستے میں مباثرت کی ممانعت پوری تفصیل سے پڑھیں ماہرین جنسیات کی تحقیق اور مشورہ دیکھیں کتاب میں حالت حیض میں مباثرت اور جدید سائنس ان کے نقصانات کو اس طرح ہے ملاحظہ فرمائیں جماع کی کھپت اور بدترین شرمگاہ دیکھنے کی کرامت اسلامی اصولوں کے مطابق اور اس کے نقصانات دوران جماع پاگل ننگا ہونا اور اس کے نقصانات قارئین دیکھیں پھر بدترین عادت اس سے پرہیز کرنا چاہیے جماع کی نقصان دہ صورتیں۔ کثرت جماع سے پرہیز اور جماع کی نقصان دہ صورتیں اور جدید سائنس کی روشنی میں دیکھیں جماع کے بعد کیا چیز پلانی چاہیے نفع یا نقصان دیکھیں جماع کا وقفہ اور سائنس ڈاکٹر لیول پائول کے مریض کثرت جماع سے فالج جوڑوں کا درد مشاہدات تجربات دیکھیں تفصیل سے ہنی مون کی حیثیت اسلام کی روح اور مباثرت کے جائز طریقے پوری تفصیل سے مباثرت کے چھ طریقے پوری تفصیل سے دیکھیں کون سا طریقہ قابل تسکین ہے وہ اپنائے اور خوشگوار زندگی گزاریں مباثرت کے راز ظاہر کرنا کیسا ہے سائنسی انکشافات عورت سے پاخانے کی راہ ہم بستری کرنا ڈاکٹر پنیری بچیل کے ساتھ ظلم و ستم الٹی چال کا نقصان دیکھیں تفصیل سے جنسی تسکین کا وسیع دائرہ اور مباثرت کی آزادی کنواری سے شادی کنواری سے شادی اور جدید سائنس ڈاکٹر پروفیسر کہو ایڈنر کے مشاہدات عورتوں کا ختنہ اور ڈاکٹر ایڈمن کے نظریات تفصیل سے دیکھیں اسلام نے جوڑ کے نکاح کی ترغیب اور اس کی اجازت مزید تفصیل سے دیکھیں ایک بوڑھے کا جوان عورت کے ساتھ شادی شہاب نامہ کے نام منسوب دیکھیں نفلی روزوں کی ممانعت اور جدید سائنس طہارت و نظافت کا اہتمام فوبشویات اور جنسی تحریک تفصیل سے پڑھیں۔ مباثرت ایک اچھی عادت ہے وہ کیسے علامہ ابن قیم کے ہاں دیکھیں ضرور مزید ڈاکٹر جون کے انکشافات جنسی عمل میں طوالت اور جدید سائنس دیکھیں تفصیل سے غذا جنسی صحت اور جدید سائنس جنسی قوت کی بحالی اور بعض تدابیر ملاحظہ فرمائیں اپنی منگیتر کو دیکھ لینا چاہیے علمی وضاحت پوری معاشرے کی رنگا رنگی یورپی ماں کا دکھ اور ناکام شادیاں ناکام ہوئیں۔
مباثرت قبل حساس ضروری ہے بہت مزے دار تحریر پڑھیے مکمل تفصیل کے ساتھ انسان کی عمر کو گھٹانے والے اسباب درج ذیل ہیں ملاحظہ فرمائیے پہلا ملاپ اور دوسرا ملاپ اولاد حاصل، حاصل کرنے قارئین دو طریقے درج ذیل ہے اگر آپ کی اولاد نہیں اور چاہیے تو فی الفور کتاب اٹھائیے اور اس طریقے کے مطابق ہمبستری کریں بہتر عمل ثابت ہو گا۔ مباثرت میں کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے۔ کھانا ہضم ہونے کے بعد اس طرح کے کئی ہدایات قابل توجہ کے ساتھ پڑھیں اور عمل کریں۔ حمل کے خواہشمند عورت سے مباثرت کیسے بیٹے اور ملاپ میں وقفہ کتنا ہونا چاہیے حمل کی حالت ہمیں ہم بستر کا کیا حکم ہے کب اور کتنے ماہ کرنا ٹھیک ہے یا نہیں۔ اس کو پڑھیں تفصیل سے ازدواجی زندگی اور صحت آرام اور نیند، آرام کیسے کیا جائے جسم کا زاویہ ورزش دیکھیں تفصیل جنسی معاملات میں عورت اور مرد شرم ایک سائیڈ پر رکھ کر تبادلہ خیال کریں پھر ملاپ کریں تو دونوں خواہشات اور تسکین کا باعث بنے گی جنسی اکتاہٹ ملاحظہ فرمائیں۔ ایک یہودی کی سازش کیا تھی ضرور پڑھیں ص۲۲۳، شوہر کی رضا اور جدید سائنس یعنی شوہر جب بلائے تو عورت کو فوراً آنا چاہیے۔ مزید تفصیل اسلام کی روح سے اور جدید سائنس کی روشنی میں باریک لباس جدید سائنس کی روشنی میں اسلام میں حکم ہے عورتوں کی مشابہت اور جدید سائنس اسلام کے مطابق کیا حکم ہے ایک ناقابل فراموش واقعہ جو پڑھنے کے بعد سبق حاصل کریں فرد کا آج کی ڈش، کیبل، فلمی دنیاء نے ہمیں کیا دیا جن کے بغیر ہم رہ نہیں سکتے اسلام میں جنسی غیرت اور جدید سائنس غیرت ماہرین یورپ اور جدید سائنس کی روشنی میں دیکھیں حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت اور مذاح کا پرلطف طریقہ مذاح کی سائنسی وضاحت، دس چیزیں فطرت میں داخل ہیں ان پر عمل کریں۔ جنسی زندگی کو خوشگوار بنانے سنوارنے کا عمل بہترین زندگی میں اپنائے اور مزے کی زندگی گزارے۔
ہم جنس اور جدید سائنس ولھی فی الدبر استلنداز بالمثل قوم لوط اور اس کا انجام فرانس کی تاریخ سازی دور کا واقعہ ایران اور کراچی بچنے کی تدابیر مرد کا چہرہ دیکھنا دو مردوں کے لیٹنا یا سونا ہم جنسی اور اسلام اور جدید میڈیکل سائن یورپی معاشرے کی داستان، کیا جنسی مسائل نوجوانوں کے سامنے بیان کرنے چاہئیں۔ مرد کا عورت کیلئے مصافحہ نہ کرنے کا عجیب واقعہ شادی نہ کرنے کی قسم اعتراف کے کمرے میں بیس سال خاوند کے خلاف ورغلانے کا انجام بوسہ کی سائنسی تحقیق فیشن کے نقصانات جنسی معلومات اور ڈاکٹر ایڈمن کی نظر میں عجیب و غریب لوگوں کی کہانی جن کی عمر 80 سال 75 سال لیکن جنس اور قوت 20 سال والے لڑکے سے زیادہ تفصیل پوچھنے پر پتہ چلا کہ انہوں نے کچھ ہدایات کی ہم نے کیا کیا آپ بھی تفصیل سے پڑھیں ایسا بن سکتے ہیں تاکہ آپ میں جنسی کمزوری نہ ہو۔



مزید کتب