شادی شدہ زندگی کو ہنسی خوشی گزارنے کا راز! کتاب آپ کے سامنے ہے۔ کتاب کیا ہے ایک ہنستا مسکراتا تحفہ ہے گھروں کیلئے اگرچہ وہ جھونپڑہ ہی کیوں نہ ہو۔ ایک لازوال اور بے مثال ساتھی ہے۔
یقین جانیے! اگر اس کتاب کو بیوی یا شوہر کم از کم تین بار پڑھ لیں پھر اپنی زندگی میں انقلاب دیکھیں آئیے! ہم گھروں میں ابدی سکون اور راحت کیلئے اس اندازکو اختیار کریں۔ اس لیے بھی کہ گھر گھر بے چینی اور بے سکونی کا عجب سماں اور تماشا ہے۔ اس لیے میری درخواست ہے کہ اس کتاب کا ہر گھر میں ہوناا ور ہر فرد کے مطالعے میں ہونا ضروری ہے۔ آئیے اس کتاب کے چند عنوانات کا مطالعہ کریں:۔
٭زندگی کو خوشگوار بنائیے٭چائے سے پرہیز٭آپ کا جیون ساتھی٭ آپ کے جیون ساتھی کی عمر کیا ہونی چاہیے٭ میاں بیوی میں پیار محبت بڑھانے کے چند طریقے٭ماں، باپ اور بیٹا٭ بیوی! آپ سے کیا چاہتی ہے٭ پرکشش رہنے کی خواہش٭ جسمانی سے زیادہ جذباتی لگاؤ٭ گھریلو اشیا کے تحفے٭بیوی کا ہاتھ بٹائیں٭ ایک ساتھ ہنسیے٭ شریر بنئے٭ محبت صرف لفظی نہیں ہوتی٭ والدین کیلئے سات مشورے٭ازدواجی زندگی اورخوشگوار گفتگو٭آپ کا کمرہ شب خوابی٭میاں بیوی میں سرد جنگ٭ مزاج کا فرق کیسے دور ہو؟٭ دل کے ہاتھوں مجبور٭فضول خرچ کون؟ مرد یا عورت٭ چند کارآمد طریقے٭ یہ لوگ کہاں جاتے ہیں؟٭مرد اپنے جذبات پر قابو نہیں پاتے٭ لکھ کرجذبات کااظہار کیجئے٭ ہدایت نامہ بیوی٭ محبت کی شادی کامیاب ازدواجی زندگی کی علامت ہے٭تروتازہ ازدواجی زندگی کیلئے تجربات٭شادی کے بعد٭ اپنے کسی بزرگ سے مشورہ کیجئے٭ ازدواجی تعلقات میں گرمجوشی کا جائزہ لیتے رہیے٭شریک حیات کے سامنے برملا اپنے جذبات کا اظہار کرنا چاہیے٭گڑے مردے مت اکھاڑئیے٭ ایک دوسرے کے دل میں اتریے٭موزوں لباس پہنیں۔ قارئین! یہ صرف چند صفحات کی ہیڈنگز ہیں باقی 430 صفحات کی کتاب کیا کیا کمال کے راز ہیں ان کو پانے کیلئے آج ہی اپنی کاپی دفتر ماہنامہ عبقری میں بک کروائیں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں