Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

ہمارے گھریلو آزمودہ ٹوٹکےقارئین کے نام

ماہنامہ عبقری - مئی 2019ء

1۔ڈاڑھ کے درد سے فوری آرام کیلئے سفیدے کے پتے چبا کر دکھتی ڈاڑھ میں نسوار کی طرح رکھ دیں‘ تھوڑی ہی دیر میں آرام آجائے گا۔2۔پانی میں سرکہ ملا کر سبزی پر چھڑک دیں‘ زیادہ عرصہ تازہ رہے گی۔ 3۔انڈوں پر چربی مَل کر نمک میں رکھ دیں‘ ایک ماہ تک خراب نہ ہونگے۔ 4۔میتھی کے پتے خشک کرکے پیس لیں‘ گندم کی بوریوں یا ڈرم میں ملادیں اور ان کے منہ اچھی طرح بند کردیں۔ کیڑوں سے محفوظ رہیں گے۔ قارئین! یہ میرے آزمودہ ٹوٹکے ہیں ضرور آزمائیے۔ (ماسٹر محمد ایوب شاہد لتڑا‘ تونسہ شریف)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 585 reviews.