گزشتہ 20سالوں سے ایک 65سالہ عورت ذیابیطس میں گرفتار تھی۔ اور دن میں دو بار انسولین لے رہی تھی اس نے ایک گھریلو نسخہ دوا کا استعمال کیا تھا اب وہ بالکل ذیابیطس سے آزاد ہیں اور اب وہ تمام کھانے بلا روک ٹوک کھاتی ہے اور مٹھائی بھی۔ ڈاکٹروں نے اب اس کو مکمل صحت یاب قرار دے دیا ہے۔ اسے انسولین کو بند کرنےکیلئے کہہ دیا ہے۔
ڈاکٹر ٹونی نے اپنے وسیع تجربات اور لمبے عرصے تک صبر اور تحمل سے کام کرنے کے بعد یہ نسخہ دریافت کیا ہے آجکل کیا بوڑھے اور کیا جوان سبھی ذیابیطس جیسی بیماری کا شکار ہو رہے ہیں۔ خاص طور پر خواتین ذیابیطس کی وجہ سے بہت متاثر ہیں۔نسخہ کے اجزاء: گندم 100گرام، جو 100 گرام، کلونجی 100 گرام۔
تیاری کا طریقہ: تمام اوپر والے اجزاء کو 7کپ پانی میں ڈال دو۔ اسے دس منٹ کے لئے ابالئے اور پھر آگ بند کردیں۔ ٹھنڈا ہونے دیں۔ جب یہ سرد ہو جائے تو اسکو چھان کر بیج اور پانی الگ کرلیں۔ گلاس جگ یا بوتل میں پانی کو محفوظ کرلیں۔
استعمال کا طریقہ: ہر روز صبح نہار منہ ایک کپ اس کاپانی پی لیجئے اسے سات دن تک جاری رکھیں۔ اگلے ہفتے یہی عمل دہرائیں اور یہ پانی ایک دن چھوڑا کر ایک دن پئے، ان دو ہفتے کے بعد آپ محسوس کریں گے کہ آپ کی زندگی معمول پر آگئی ہے اور آپ ہر چیز کھا سکتے ہیں۔(راشد شمسی‘ رائل لیبارٹریز‘ لاہور)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں