محترم قارئین! درج ذیل دو آیات دل کے امراض میں مبتلا افرادکیلئے انتہائی مفید ہیں۔ بہت جلد شفاء یابی نصیب ہوتی ہے‘ کمزور دل مضبوط ہوجاتا ہے۔ یہ آیات سورۂ آل عمران کی 7اور 8 ہیں اول وآخر درودشریف کے ساتھ۔ ہر نماز کے بعد کم از کم گیارہ مرتبہ ضرور پڑھیں۔ مزید: اگر کوئی چیز گم ہوجائے تو ان آیات کا ورد پاک حالت میں باوضو کرنے سے وہ چیز جلد مل جاتی ہے۔ (ش، لاہور)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں