محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے‘ میں سیکنڈ ایئر کی اسٹوڈنٹ ہوں۔ عبقری کے ساتھ پیار کے اظہار کی کوشش کی ہے‘ صحیح لکھنا تو نہیں آتا مگر تھوڑی سی کوشش کی ہے۔
اپنی مثال آپ ہے عبقری | سب رسالوں سے ہے جدا عبقری |
جس کو مل گیا ہے رہنما عبقری | کبھی پھر نہ بھٹکے وہ رستے اپنے |
کیسا پرچہ نکالا ہے عبقری | شیخ الوظائف اور علامہ صاحب نے |
صحت و کامرانی کا گھر ہے عبقری | ڈاکٹر کی پھر نہ ضرورت پڑی |
جس کو بھی مل گیا ہے توعبقری | مل گئی دین و دنیا کی دولت اسے |
سب تجھ ہی سے یہ پایا ہےعبقری | میں جس مقام پر کھڑا ہوں آج |
جس نے بھی آزمائے نسخہ عبقری | ملتی ہے سدا کامیابیاں اسے |
توسدا پھلتا پھولتا رہے عبقری | بشیؔ کا عبقری بن گزارا نہیں |
یہ تیری بدولت ہی ہوا ہے عبقری | بھائی کو ملی نوکری‘بہن کو مل گیا اپنا گھر |
(بشریٰ جاوید‘ پدھراڑ)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں