قارئین! آگے مکھیوں کا موسم آرہا ہے‘ اگر مکھیاں ناک میں دم کردیتی ہوں‘ کھانا پینا دشوار ہوجائے تو گھر میں جگہ جگہ پودینہ کا پودا لگادیں‘ مکھیاں آپ کے گھر کے بھی نزدیک نہ آئیں گی۔2۔ سالن میں مرچیں زیادہ ہوجائیں تو دو عدد لیموں(سالن کے حساب سےلیموں کم یا زیادہ کرسکتے ہیں) کا رس ڈالیں‘ مرچیں کم ہوجائیں گی۔3۔ دہی اگر کھٹا ہوجائے اور اس کو پھینکنے کے بجائے اس میں چاندی کے زیور بھگو دیں‘ تھوڑی دیر بعد نکال کر پانی سے دھویں تو اس سے زیور بالکل چمک جائے گا۔ (عروج طٰہٰ‘ راولپنڈی)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں