Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

گھٹنوں کا شدید ترین درد ہمیشہ کیلئے ختم

ماہنامہ عبقری - اگست 2018ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! جب انسان کے گھٹنوں سے لیس دار مادہ ختم ہوجاتا ہے تو ٹانگ کو خم دینا بہت مشکل ہوجاتا ہے بلکہ جان پر بن جاتی ہے جب لیس دار مادہ گھٹنوں میں ہوتا ہے تو گھٹنوں کی ہڈیاں ایسے کام کرتی ہیںجیسے مچھلی پانی میں حرکت کرتی ہے۔ گھٹنوں میں لیسدار مادہ بنانے کیلئے یہ نسخہ ضرور آزمائیں۔ ھوالشافی: ایک پاؤ مصبر‘ ایک بوتل سرکہ انگوری لیں۔ مصبر کو بہت باریک کوٹ یا پیس لیں‘ پھر اس میں سرکہ اتنا ڈالیں کہ لئی سی بن جائے۔ پھر اس لئی کو مطلوبہ گھٹنے کے چاروں طرف اچھی طرح لگائیں۔ جب لئی خشک ہوجائے تو اس کےاوپر اور لگادیں‘ اسی طرح تین دن تک لگاتے رہیں تیسرے دن خشک ہونے پر دھولیں۔ رات کے وقت گھٹنے پر پرانا سا کپڑا باندھ لیں‘ پھر دوسرے دن حسب سابق لگاتے رہیں۔ ان شاء اللہ گھٹنے میں لیس دار بھر جائے گا۔

(فضل احمد‘ سرگودھا)

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 865 reviews.