Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

بڑی بڑی مشکلات کیلئے چھوٹا سا وظیفہ

ماہنامہ عبقری - اگست 2018ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں بے شمار مشکلات میں مبتلا تھی‘ پھر مجھے کسی نےعبقری دیا‘ میں نے پڑھا تو بہت اچھا لگا‘ میں عبقری رسالہ موجود علامہ لاہوتی پراسراری کا مضمون جنات کا پیدائشی دوست بہت شوق سے پڑھتی ہوں‘ اس میں موجود ایک وظیفہ جو کہ سورۂ والضحیٰ کی ایک آیت ہے۔ وَلَسَوْفَ یُعْطِیْکَ رَبُّکَ فَتَرْضٰی ﴿والضحیٰ۵﴾سارا دن باوضو کھلا پڑھا‘ میں حیران رہ گئی جس طرح علامہ صاحب نے اس کے فوائد ایک ایک کرکے بیان کیے‘ سوفیصد سچ لکھا‘ میں تو آزماچکی ہوں۔ میں نے یہ وظیفہ جب بھی پڑھا اللہ تعالیٰ نے مجھ پر کرم کیا۔ واقعی اس چھوٹے سے وظیفے سے میری بڑی بڑی مشکلات ایسے حل ہوئیں کہ میں آج بھی حیران ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا وآخرت کی جزائے خیر دے۔ میں عبقری تین سال سے پڑھ رہی ہوں اس میں موجود قارئین کے آزمودہ ٹوٹکے اور وظائف بہت کمال کے ہوتے ہیں۔

نگہت پروین‘ گجرات

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 844 reviews.