Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

نقصان سے بچنے کیلئے دیوانہ وار سب کو بتاتا ہوں

ماہنامہ عبقری - جون 2018

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! اللہ تعالیٰ آپ کو‘ آپ کے اہل خانہ کو عبقری اور تسبیح خانہ سے وابستگان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ میں قارئین عبقری کو اپنا مشاہدہ بتانا چاہتا ہوں کہ میری فیکٹری ہے اور میری فیکٹری میں موجود مشینری کام بہت زیادہ نکالتی تھی‘ گزشتہ بیس سال سے مسلسل ہر سال بہت زیادہ نقصان ہوتا‘ شہر کی 65 فیصد فیکٹریوں میں مشینری کی ٹوٹ پھوٹ ہوتی ہے۔میں نے جب آپ کے درس میں  یَاحَفِیْظُ کے کمال سنے تو اگلے روز سے ہی روزانہ صبح مشینوں کے پاس کھڑے ہوکر گیارہ بار یَاحَفِیْظُ پڑھ کر مشینوں پر پھونک مار دیتا ہوں۔ الحمدللہ! گزشتہ پورا سیزن میرا ایک روپے کا بھی نقصان نہیں ہوا‘ اس وظیفہ کو میں اب سب فیکٹری مالکان کو دیوانہ وار بتاتا ہوں۔(محمدارشد‘ صادق آباد)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 732 reviews.