Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

یقین کیجئے سارا رمضان پیاس نہیں ستاتی

ماہنامہ عبقری - مئی 2018ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!درج ذیل ٹوٹکہ میں نے عبقری 2013ء کے رمضان ایڈیشن میں پڑھا تھا آج تک آزمارہے ہیں ‘ سارا رمضان پیاس بالکل نہیں لگتی۔سحری میں کھجور کا شربت(کھجور کا شربت بنانے کامکمل طریقہ صفحہ نمبر9 پر درج ہے) کھانے سے پہلے اور کھانے کے بعد صرف ایک گلاس پینا ہے اور کچھ دیربعد تھوڑی سی سبز چائے اور سبزالائچی کا قہوہ آدھ پیالی پینے سے سارا دن پیاس بالکل بھی محسوس نہیں ہوتی۔  گزشتہ چار سال سے آزمارہےہیں۔ (کاشف‘ چونیاں)

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 675 reviews.