Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

فرسٹ پوزیشن حاصل کرنےکاراز! طالبعلم نوٹ فرمالیں!

ماہنامہ عبقری - مارچ2018ء

جو طلبا و طالبات امتحان میں کامیابی کی یقینی چاہتے ہیں تو ہر فرض نماز کے بعد تین مرتبہ یہ دُعا پڑھیں

پھر اس کے بعد گیارہ مرتبہ 

 پھر اس کے بعد ساتھ مرتبہ درج ذیل دُعا پڑھیں

قارئین ! ہر طرف امتحانات کا شور برپا ہے ہر کسی کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ امتحان میں اچھے نمبر لے کر اعلیٰ پوزیشن حاصل کی جائے اس کے لئے اول تو محنت شرط ہے پھر نصرت خداوندی کی از حد ضرورت ہے اس کےلئے چند وظائف پیش خدمت ہیں ۔
پڑھائی میں دل لگانے کیلئے وظائف اور دُعائیں
جن طلبا و طالبات کا پڑھائی میں دل نہ لگتا ہو تو وہ ہر نماز کے بعد پوری توجہ کے ساتھ

 سات مرتبہ عصر کی نماز کے بعد

گیارہ مرتبہ ہر نماز کے بعد سو مرتبہ الرحمٰن پڑھا کریں اگر سبق بھو جانےکی شکایت ہو تو روزانہ دس مرتبہ اَلْمُعِیْدُ پڑھا کریں ۔
امتحانات میں اعلٰی پوزیشن کے لئے وظائف
1 ۔ سورۃ القلم ایک بار پڑھ کر سیاہی کی دوات پر پھونک ماریں اور وہی سیاہی پین میں بھر لیں پھر دو بار پڑھ کر قلم کی نوک پر پھونک مار دیں اسی قلم سے پرچہ حل کریں انشا ء اللہ جواب چھپے ہوئے آنکھوں کے سامنے آ جائیں گے ۔ 2 ۔ طالب علم دو رکعت نفل پڑھ کر پھر سورۃ فتح پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیں اس کے علاوہ سورۃ الاعلیٰ بھی پڑھ کر روانہ ہو پھر کمرہ امتحان میں جانے سے پہلے

ات مرتبہ پڑھے مشکل پرچہ حل کرنے سے پہلے 

11 مرتبہ اور

سات مرتبہ پڑھے امتحان میں اعلٰی پوزیشن کے لئے کامیاب وظیفہ یہ ہے کہ سوالیہ پرچہ پڑھنے سے پہلے گیارہ مرتبہ درود شریف پھر گیارہ مرتبہ 

اوپر امتحان پرچہ کے اوپر اور جوابی کاپی اور دوسری جو اشیا ء پرچہ حل کرنے میں استعمال ہوں گی ان پر دم کریں پھر پوری بسم اللہ پڑھ کر شروع کریں ۔ پرچہ حل کرنے کے بعد تین مرتبہ یہ دُعا پڑھ کر پھونک مار کر جمع کرا دیں ۔ 

امتحان میں کامیاب ہونے کی دُعا: جب امتحان شروع ہو جائے تو روزانہ سورج غروب ہونے سے پہلے وضو کر کے قبلہ رخ بیٹھ کر خوب عاجزی کے ساتھ گیارہ مرتبہ یہ دُعا پڑھیں اللہ تعالٰی ضرور کامیابی نصیب فرمائیں گے 

ھر اس کے بعد ساتھ مرتبہ درج ذیل دُعا پڑھیں

رزلٹ آنے تک محترم قارئین یہ ایک راز تھا جو آج میں آپ کو تحفہ کے طور پر دے رہا ہوں ۔ یہ سب اعمال میرے اپنے آزمودہ جس کو بھی دیئے بہت نفع ہوا اگر سب عمل کریں تو بہتر ورنہ جو سہولت سے کر سکیں کریں اور دُعائوں میں یاد رکھیں۔

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 508 reviews.