شوہر کے ناروا سلوک اور غصہ سے نجات کے لئے بیوی کو چاہیے کہ عشاء کی نماز کے بعد مصلے (جائے نماز) پر بیٹھے بیٹھے اول و آخر گیارہ بار درود شریف پڑھ کر ایک تسبیح
کی پڑھے اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا مانگے۔ بعض گھروں میں خاوند کے بجائے بیوی کی بد سلوکی سے خاوند پریشان ہوتے ہیں اگر ایسا ہو تو پھر بیوی کے بجائے خاوند بھی یہی عمل کرے انشاء اللہ ضرور کامیابی ہوگی۔ (فقط :دعا کی طلبگار)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں