محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ایک نسخہ اپنی قارئین بہنوں کیلئے لکھ رہی ہوں۔ یہ ہمارا آزمودہ ہے۔نسخہ یہ ہے: ھوالشافی: پسی ہوئی ملٹھی اورکالا نمک ذرا سا اور ایک چمچ عبقری کا شہد ملا کر چاٹنے سے شفا ہوتی ہے بلکہ اندر کا ریشہ بھی نکل آتا ہے ۔ناف اور ناک میں تیل لگانے کے سینکڑوں فوائد ملتےہیں رات کو میری بچی بڑی شدت کے ساتھ کھانس رہی تھی‘ میں نے اس کے ناک اور ناف میں تیل گادیا۔ اس وقت پر سکون ہو کر سو گئی اور دوبارہ کھانسی بھی نہیں آئی۔(پوشیدہ ‘ دھرم پورہ لاہور)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں