Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

تیزی سے پھیلتے مرض شوگر کو کنٹرول کیجئے

ماہنامہ عبقری - نومبر 2017ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! قارئین کی خدمت میں خدمت خلق کا جذبہ اپنائے کچھ انمول موتی لے کر حاضر ہوا ہوں‘ یہ ایک نسخہ اور روحانی عمل ہے ان کو معمولی ہرگز نہ سمجھیے گا۔ امید ہے آپ مستفید ہوکر میرے لیے دعائیں کریں گے۔ شوگر کنٹرول کرنے کا ٹوٹکہ: شوگر یعنی (ذیابیطس) کا موذی مرض بڑی تیزی سے پھیل رہا ہے‘ درج ذیل نسخہ استعمال کریں۔ ھوالشافی: تخم سرس‘ ریٹھا‘ کلونجی ہر دوا سوگرام لے کر پیس کر کیپسول بھرلیں‘ ایک کیسپول تین ماہ صبح و شام پانی یا دودھ سے استعمال کریں۔ میٹھی اشیاء سے مکمل پرہیز کریں‘ شوگر کنٹرول رہے گی۔ ان شاء اللہ۔نظر بد کے اثرات ختم: نظربد کے اثرات ختم کرنے کیلئے باوضو ہوکر سورۂ مدثر سات بار پڑھ کر گیارہ دن دم کریں‘ سورۂ ناس اور سورۂ فلق تین بار پڑھ کر پانی پر دم کرکے پئیں۔  (ج۔ش)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 202 reviews.