Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

مناقب ا یل بیت

ماہنامہ عبقری - جون 2017

ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ فرماتے ہیں کہ حضور نبی کریم ﷺ کو سخت بھوک لگی تو حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ کو اس کی خبر ہوئی تو وہ مزدوری کیلئے کام کی تلاش میں نکلے تاکہ رسول اللہ ﷺ کیلئے خوراک کا بندوبست کیا جائے تو ایک یہودی کے باغ میں آئے تو سترہ ڈول اس کو نکال کر دئیے‘ ہر ڈول ایک چھوہارے کے بدلے‘ تو اس یہودی نے سترہ عجوہ کھجوریں بہتر چن کر دیں تو وہ نبی کریمﷺ کے پاس لائے اور حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ فرماتے ہیں کہ ایک ڈول ایک کھجور پر نکال کردیا اور میں نے یہ شرط لگائی کہ عمدہ مضبوط کھجور ہوگی۔ ( ابن ماجہ)۔حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ فرماتے ہیں کہ مجھے رسول اللہ ﷺ نے حکم دیا کہ میں آپ ﷺ کے اونٹ تقسیم کردوں‘ نگرانی میں خود کروں اور یہ کہ میں ان کی جُلیں (جُلَّ جانور کے اوپر گرمی سردی سے بچنے اور بوجھ سے دبنے کے بچاؤ کیلئے ڈالا جاتا ہے‘ جیسے کپڑا انسان کیلئے ہوتا ہے) اور چمڑے بھی تقسیم کردوں اور یہ بھی حکم کیا کہ قصاب کو مزدوری اس سے ذرہ بھی نہ دوں۔ پھر کہا کہ مزدوری ہم الگ دیتے ہیں۔ (بخاری شریف)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 841 reviews.