Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

آمد رمضان ہے ! گُڑ تو آپ لائے ہی نہیں

ماہنامہ عبقری - مئی 2017ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں نے عبقری کے ایک گزشتہ شمارے میں آپ کے طبی آرٹیکل میں گُڑ کے فوائد پڑھے۔میں نے اسی دن اپنے گاؤں سے براؤن گُڑ منگوایا اور ہر کھانے کے بعد ایک ٹافی کے برابر گُڑ کھانا شروع کردیا‘ چند دنوں کے بعدمیں حیران ہی رہ گیا کہ میری زندگی پرسکون ہوگئی‘ہاضمہ لاجواب‘ صحت بے مثال ہونا شروع ہوگئی۔ اس سے پہلے میں روزانہ چار مرتبہ اور کبھی چھ مرتبہ قضائے حاجت کیلئے جاتا تھا لیکن اب صرف دو مرتبہ صبح وشام جاتا ہوں۔ اسی دوران رمضان کریم آیا تو میں نے افطاری اور سحری کے بعد گُڑ کھانا شروع کردیا۔ اس سے پہلے فجر کے بعد قرآن کی تلاوت کیلئے مجھے تین سے چار مرتبہ وضو اور اسی طرح تسبیح تراویح کیلئے بھی بار بار وضو کرنا پڑتا‘ حالانکہ اس روگ کی وجہ سے میری عبادت نہ ہونے کے برابر رہ گئی تھی اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے کہ گزشتہ رمضان گُڑ کے استعمال سے میں بالکل فٹ رہااور خوب عبادات کیں۔(بیٹا حاجی سید عبدالرزاق شاہ مرحوم)

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 758 reviews.