Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

میری تالیفات اور ان کی وضاحت

ماہنامہ عبقری - فروری 2017ء

اب تک آنے والی میری جتنی بھی تالیفات ہیں ان کے حوالہ جات حقیقت‘ سببِ تالیف یہ سب قارئین تک پہنچانے کی ایک کوشش ہے میں ہر کتاب کا حوالہ دوں گا کہ کتاب کن حوالہ جات سے مل کر ایک کتاب بنی ہے۔اگر میری کسی کتاب میں غلطی ہو‘ اطلاع دیں‘ شکرگزار ہوں گا۔
کتاب نمبر35:رنگ برنگی سبزیاں ‘ دوا بھی‘ غذا بھی‘ شفاء بھی: سبزیاں ایک دور میں جنگل کی جڑی بوٹیاں تھیں۔ انسان نے شعور حاصل کیا تو آہستہ آہستہ انہیں اپنی غذا میں شامل کرلیا۔ یہ غذائیں کتنی مفید ہیں اس کا حاصل یہ ہے کہ ’’گوشت چھوڑو سبزی کھاؤ‘‘ مہم شروع ہے کیونکہ سبزی وہ چیز ہے جس کےاثرات بد نہیں ہیں اور یہ جسمانی صحت و تندرستی کیلئے ایک لاجواب ٹانک ہے۔سبزیاں بے شک لاجواب غذا بھی ہیں‘ دوا بھی ہیں اور شفاء کا ذریعہ بھی۔ انہی فوائد کو دیکھتے ہوئے میں نے یہ کتاب تالیف کی تاکہ مخلوق خدا کو اپنے اردگرد بکھرے قدرت کے شاہکار کے فوائد کا علم ہوسکے۔ اس کتاب کی تالیف میں درج ذیل محترم شخصیات‘ کتب و رسالہ جات سے مدد لی گئی۔پاولا رحیمہ رابنس‘ انگلینڈ۔ حکیم حبیب الرحمٰن۔صباحت فرید۔حکیم محمد عثمان۔ طبیب بشیر احمد ظفر۔ ڈاکٹر سید زاہد علی واسطی۔ معظم علی شاہ۔ حکیم امجد وحید بھٹی۔ حکیم وحیدا ختر ثنائی۔ حکیم عبداللطیف جاوید۔ شرجیل بٹ۔ فرحت افزا۔ ڈاکٹر خالدغزنوی۔ حکیم راحت نسیم سوہدروی۔ طبیبہ گل یاسمین۔ایک اے باکھرو۔اقبال احمد قرشی۔ سید صبیح الزمان۔ حکیم عبدالماجد۔ حکیم شجاع احمد طاہر۔ مصطفیٰ کمال۔ رابعہ انصاری۔ حکیم ملک محمد عبداللہ۔ پروفیسر حکیم محمد اعجاز فاروقی۔ ماہنامہ خواتین میگزین۔ماہنامہ قومی صحت۔ اردو ڈائجسٹ۔ الخلیق۔ مرحبا صحت۔ اسرار حکمت۔ ہمدرد صحت۔ ضیاء الحکمت۔ راہنمائے صحت۔ خبرنامہ طب۔ روحانی ڈائجسٹ۔ خبرنامہ ہمدرد۔ ماہنامہ طبیب حاذق۔ ۔ نوٹ: اگر کوئی حوالہ غلطی سے رہ جائے تو ضرور اطلاع دیں‘ میں ہر پل اصلاح کا محتاج ہوں۔(ایڈیٹر)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 505 reviews.