محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میری ایک دوست (ع) نے مجھے ہر جگہ عزت پانے کالاجواب عمل بتایا۔ کہنے لگی کہ آپ جب کہیں بھی جانے لگیں آپ اندر داخل ہونے سے پہلے ہی پچاس بار تسمیہ اور پچاس بار
پڑھ کر ان لوگوں پر پھونک دیں۔ جن سےآپ کی نہ بنتی ہو یا جو لوگ آپ کی عزت نہ کرتے ہوں‘ میں مقامی بینک میں نوکری کرتی ہوں‘ واقعی جس دن یہ عمل کیا ہے سارا دن بہت ہی زبردست گزرتا ہے‘ واقعی لاجواب عمل ہے۔میری دوست جو کہ ایک بہترین سکول میں ٹیچرہیں۔بتاتی ہے کہ اس کےسکول میں ایک ٹیچر اسے ہروقت ڈانٹتی رہتی تھیں مگر اس وظیفے کی برکت سے وہ (ع‘ع) کہتی نہیں تھکتی۔ قارئین عبقری ضروری اآزمائیں۔ (فرحت‘ لاہور)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں