Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

آسان گھریلو نسخہ اور شوگر کا مریض بالکل تندرست

ماہنامہ عبقری - دسمبر 2016ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس ایک گھریلو نسخہ شوگر کے مریضوں کیلئے ہے۔ انتہائی لاجواب اور آسان ہے۔ شوگر کے مریض ضرور آزمائیں۔ ھوالشافی: بادام گری ایک پاؤ‘ کالی مرچ چار تولہ‘ اجوائن دو چھٹانک‘ تمہ کے بیج آدھ چھٹانک‘ بھنے چنے ایک پاؤ‘ کالے جَو ایک پاؤ‘ لیموں خشک ایک پاؤ‘ کلونجی دو چھٹانک‘ سونف ایک پاؤ‘ کریلے کا چھلکا ایک پاؤ۔ تمام اشیاء کو پیس کر پھکی بنالیں بعد میں آدھ پاؤ اسپغول کا چھلکا ملالیں۔ روزانہ ایک چمچ صبح، دوپہر اور شام نیم گرم دودھ کے ہمراہ استعمال کریں۔ انشاء اللہ کچھ عرصہ مستقل مزاجی سے استعمال کرنے پرشوگرکا مرض ختم ہوجائے گا۔ (حاجی محمد وارث‘ راولپنڈی)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 305 reviews.