٭صبح آنکھ کھلتے ہی3 مرتبہ ’’درود شریف‘‘ پڑھیں اور اپنی ہتھیلیوں پر پھونکیں پھر یہ ہتھیلیاں چہرے پر پھیر لیں٭ روزے کی نیت کرنے کے بعد 21 مرتبہ پڑھیں اور سینے پر پھونک ماریں٭ اپنا کام شروع کرنے سے پہلے21 مرتبہ پڑھیں پھر اپنا کام شروع کریں ٭دوپہر ظہر کی نماز کے بعد21 مرتبہ رُپڑھ لیں اور دل کی دھڑکن کی جگہ پھونکیں ٭ بعد ظہر تھوڑی دیر سونے کیلئے لیٹیں تو21 مرتبہ پڑھیں ٭اگر کسی وقت غصہ آئے تو 21 مرتبہ پڑھیں٭اگر روزے میں قوت ختم ہورہی ہو تو21 مرتبہ پڑھیں اور انگلیوں پر پھونک لیں‘ سر سے لے کر پاؤں تک سکون ملے گا٭ روزہ افطار سے کچھ دیر پہلے دستر خوان پر بیٹھیں اور21 بار پڑھیں٭ عشاء نماز اور تراویح کے بعد 21 مرتبہ پڑھیں٭ رات کو سوتے وقت سینے پر ہاتھ رکھ کر 100 مرتبہ پڑھیں اور پھر 21 مرتبہ درود شریف پڑھ کر سوجائیں٭ بستر پر لیٹنے کے بعد 19 مرتب پڑھیں۔اس کے پڑھنے سے یہ فائدہ ہوگا کہ رمضان المبارک کے بعد آپ اپنے آپ کو ایک نیا انسان محسوس کرینگے۔کوشش کریں کہ ہر نماز کے بعد ایک بار سورۂ فاتحہ‘ تین با سورۂ اخلاص پڑھ کر تمام مرحومین کی روحوں کو بخشیں اس سے دلی سکون حاصل ہو گا۔ آزمودہ ہے۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں