محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس ایک طبی ٹوٹکہ جو آزمودہ ہے۔ ھوالشافی: اگر کلونجی پسی ہوئی زیرو سائز کیپسول میں بھر کر صبح نہار منہ ایک یا دو کیپسول نیم گرم دودھ کے ساتھ اور شام کو خالی پیٹ کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے کشتہ مرجان ایک نمبر کیپسول نیم گرم دودھ سے دیں تو عورتوں کے دودھ کے بارے میں بہت نفع ہوتا ہے اور جسمانی تھکاوٹ وغیرہ کو بھی فائدہ ہوتا ہے۔ (فرقان احمد‘ اوکاڑہ)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں