Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

لیکوریا کیلئے نسخہ نہیں شفاء کی پڑیا ہے

ماہنامہ عبقری - مارچ2016ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس ایک لیکوریا کیلئے بہت ہی زبردست نسخہ ہے‘ نسخہ کیا شفاء کی پڑیا ہے۔ جن بہنوں کو لیکوریا بہت زیادہ ہو‘ نماز کیلئے کپڑے مشکل سے پاک رہتے ہوں‘ جو علاج کروا کروا کر تھک چکی ہوں‘ ان کیلئے آب حیات سے کم نہیں‘ جن کا جسم ہروقت درد کرتا ہو‘ لیکوریا کی وجہ سےکمر سے بیٹھا نہ جاتا ہے۔ ان بہنوں کیلئے بہت ہی کم قیمت اور آب زر سے لکھنے کے قابل ہے۔ مجھے خود اس قدر تھا کہ ہروقت کپڑے ناپاک رہتے تھے‘ پھر میری بہن نے مجھے کراچی سے فون کیا تو انہوں نے مجھے فون پر یہ نسخہ بتایا۔ پہلی ہی خوراک سے بہت فائدہ ہوا‘ اس سے پہلے میں ہزاروں روپے لیڈی ڈاکٹرز کی دواؤں پر لٹا چکی تھی لیکن اب میں بہت مطمئن ہوں۔ نسخہ درج ذیل ہے:۔ ’’دو چمچ اسپغول کا چھلکا لے کرایک پاؤ دودھ میں پکائیں اور نہار منہ نوش فرمائیں۔‘‘ دعاؤں میں یاد رکھئے۔     (ایک بہن)

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 592 reviews.