اللہ وہ ہے جو وہی نامی مچھلی کو روزانہ سمندر میں 33 ٹن گوشت کھلاتا ہے جبکہ ایک ٹن میں 29 من ہوتےہیں اور 33 ٹن میں 924 من ہوتے ہیں۔ ایک من میں چالیس کلو ہوتے ہیں۔ سبحان اللہ! تو پھر ہم صرف دو وقت کی روٹی کیلئے اتنا پریشان کیوں ہوتے ہیں صرف اور صرف اللہ سے مانگو جو دیتا ہے خوشی اور کہتا نہیں کسے سے‘ جو رب سے نہیں مانگتا وہ سب سے مانگتا ہے‘ اے اللہ پاک اس پیغام پہنچانے والے پڑھنے والوں کو کسی کا محتاج نہ کرنا۔ (فرزانہ حسین‘ کھوئیاں)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں