Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

آپ کا سوال۔۔۔ حضرت علامہ لاہوتی کا جواب

ماہنامہ عبقری - جولائی 2015ء

1۔جو وظیفہ آپ کو دیا جائے صرف اسی پریقین کریں‘ اپنی مرضی سے وظائف تبدیل نہ کریں۔ 2۔وظیفے کے دوران اگر مسئلہ مزید بڑھ جائے تو گھبرا کر وظیفہ نہ چھوڑیں بلکہ مزید توجہ ‘ یکسوئی اور یقین کے ساتھ عمل جاری رکھیں۔ وظیفے کے دوران اکتاہٹ‘ بے چینی وغیرہ اس بات کی علامت ہے کہ وظیفہ اپنا کام کررہا ہے۔3۔جو وظیفہ دیا گیا ہے اسے پابندی اور توجہ سے پڑھیں۔ بے یقینی وظیفہ کی تاثیر کو ختم کردیتی ہے۔ 4۔مستقل پڑھیں‘ جلدی نہ کریں۔5۔تمام گھروالے پڑھیں‘ ورنہ جتنے زیادہ افراد ممکن ہوپڑھیں۔6۔بعض جادو‘ جنات‘ بندشیں‘ اثرات‘ مسائل اور مشکلات خاندانی ہوتی ہیں۔ ان کے ختم ہونے میں کچھ وقت لگ جاتا ہے۔7۔عمل شروع کرنے کے چالیس یا نوے دن بعد دوبارہ کوپن کے ہمراہ اپنی کیفیات لکھیں۔ 8۔ اگر آپ کو علامہ صاحب نے پہلے وظیفہ دیا ہوا ہے اور دوبارہ خط لکھنے کے بعد آپ کو وظیفہ مل جاتا ہے تو پہلے وظیفہ سےاگر آپ کو فائدہ پہنچ رہا ہے تو علامہ صاحب سے اجازت کے بعد پہلے وظیفے کے ساتھ دوسرا وظیفہ بھی جاری رکھیں۔

نازیہ ہارون‘ لاہور۔مسزنگہت خالد‘ اسلام آباد۔شہناز اختر۔ سعیدہ حفیظ‘ جہلم۔ریحان حفیظ‘ جہلم۔سعدیہ نورین‘ منڈی بہاؤالدین۔نازیہ صادق‘اسلام آباد۔ سلطان علی‘ راولپنڈی۔ ولیداحمد‘ کراچی۔تجی راوانہ‘ کراچی۔ سید محمد طاہر‘ ہری پور۔صفیہ بانو‘فیصل آباد۔ شاہ زیب علی‘ فیصل آباد۔ سلمیٰ بی بی‘ ٹوبہ۔ ناصرہ مقصود‘ پنڈی بھٹیاں۔ محمد شہباز خان‘ ہری پور ہزارہ۔ راویل شاہ‘ ابراہیم زئی۔ محمدفیاض‘ حافظ سجاد‘ فرزانہ‘ کندیاں۔ مصور رفیق‘ جوہرآباد۔ آمنہ مصطفیٰ‘ شادیوال۔ محمد اویس‘ ٹنڈو میرعلی۔حلیمہ سعدیہ‘ سرائے عالمگیر۔ عثمان سلطان‘ فیصل آباد۔ ندیم خان‘ سبی۔ عظمیٰ حفیظ‘ سبی۔ثناء ارشد‘ لاہور۔ عاصمہ ارشد‘ کراچی۔ ضمیر احمدسولنگی‘ سندھ۔ خالدہ پروین‘ سرائے عالمگیر۔ راحیلہ سجاد‘ لاہور۔ اسمبلین‘ مردان۔سعدیہ ادریس‘ کراچی۔ارسلان جمشید‘ لاہور۔مہتاب احمد‘ مانہ احمدانی۔ہما اکرام‘سرگودھا۔محمد فیاض ‘ جھنگ۔ نبیلہ سلیم‘لاہور۔ ربیعہ کنول۔محمد عطاء الرحمٰن رضوی‘ راولپنڈی۔کرن‘ حیدرآباد۔سیف الاسلام‘ اسکندرآباد۔ شیرازاحمد‘سکھر۔ دلشاد اختر‘ جوہرآباد۔قیصر ثقلین اعظم‘ چکوال۔فرخندہ سرور‘ چکوال۔محمد عثمان‘ ٹاؤن شپ۔ صائمہ شریف‘لاہور۔ محمد عثمان‘ لاہور۔شگفتہ حبیب‘ لاہور۔ اکبریزدانی‘ لاہور۔روبینہ شاہین‘ لاہور۔وجہاں زیب۔ رقیہ عرف عاشی۔کرن شہزاد‘ لاہور۔ محمدعزیر‘کراچی۔عشرت مقصود‘ اسلام آباد۔شہلا گُل‘ حسن ابدال۔سرور علی‘ اسلام آباد۔ احمد خان‘ اٹک۔ آمنہ طیبہ‘ اسلام آباد۔جاوید اقبال‘ خانیوال۔وحیدہ سجاد‘سجاد‘ حافظ آباد۔شازیہ نور‘ کالاگجراں۔ نگہت وحید‘ راولپنڈی۔امنیہ فردوس‘ گوجرخان۔محمد یونس‘ کراچی۔جمیلہ‘ شکیل‘ کراچی۔ راجہ عبدالقیوم۔امیرعمر‘ بھکر۔پروین کوثر‘ کراچی۔سراج حسین‘ مردان۔ماسٹر طارق محمود‘ راولپنڈی۔ ساجدہ بیگم‘محمد رضوان طارق‘محمد عمر طارق‘ اذکر طارق‘مزمل صدیق‘ ماریہ طارق‘راولپنڈی۔ فریحہ امجد‘ لاہور۔بینش ملک‘ راولپنڈی۔سندس جبیں‘ مسن آباد۔محمد جمیل خان‘ راولپنڈی۔ ملک علی رضا اسلم۔ثناء گل فاروقی‘کوٹ ادو۔حناگل‘کوٹ ادو۔غلام اسماء‘سرگودھا۔ طاہرہ پروین‘ہری پور۔س،د‘ نوشہرہ۔ نصرت‘ کراچی۔
آپ تما م درج ذیل وظیفہ پڑھیں۔
ایک دفعہ کلمہ پڑھیں اور جب مُحَمَّدُرَّسُوْلُ اللہِ پر پہنچے تو اس کولاکھوں کی تعداد میں پڑھیں۔ یہ ہر حالت میں پڑھ سکتے ہیں‘ وضو نا وضو‘ پاک نا پاک ۔یہ عمل چند دن‘ چند ہفتے اور چند مہینے ضرور کریں۔
شاکراللہ‘نوشہرہ۔شازیہ‘ کھوڑ۔نصراللہ خان‘ ساہیوال۔محمد ندیم‘ ٹنڈو محمدخان۔بشرہ‘ چارسدہ۔قرۃ العین حمیرا‘ جہانیاں۔ فرخ رعناء‘واہ کینٹ۔ طلعت راشد‘ کراچی۔ سعدیہ ‘ لاہور۔ تاجدارالحق‘ حسن ابدال۔مدیحہ رمضان‘ کراچی۔نعیم اختر‘ وہاڑی۔ شریف اللہ قریشی‘ ڈیرہ اسماعیل خان۔محمد احتشام‘کلرکوٹ۔نورین اختر‘ فیصل آباد۔ عابدہ انوار‘ ملتان۔افشاں‘ بہاولپور۔فیضان بیگم‘ خانیوال۔ سیدذوالفقار‘ کراچی۔برکت خان‘ کراچی۔ مدیحہ ثاقب‘ راولپنڈی۔ عبدالحسیب اسعد‘منڈی بہاؤالدین۔محمد خرم راہی‘ کراچی۔ محمد مبشرخان‘اسلام آباد۔ خدیجہ خلیق الرحمٰن‘ لاہور۔سردارہ بی بی‘ بنوں۔شمیم اختر اعوان‘اسلام آباد۔ شفقت محمود‘ جہلم۔ معروف اختر مرزا‘ راولپنڈی۔ یاسمین‘ راولپنڈی۔ محمدقاسم‘ لاہور۔عروج ریاض‘ لاہور۔سیدہ محراب‘ فاطمہ رضوی‘ راولپنڈی۔صائمہ عمران‘ اسلام آباد۔محمداعظم‘لاہور۔ رضوان‘ راولپنڈی۔ فارحہ یوسفی‘ کراچی۔ شاہین خان‘ سکھر۔ عشرت بی بی۔ اللہ یارخان‘ کراچی۔ مدثر جلیل‘ راولپنڈی۔ محمدریحان خان‘راولپنڈی۔ محمد یعقوب سومرو‘ نواب شاہ۔ مولوی فخرالدین احمد‘ بھکر۔محمد منیر خان‘ لاہور۔ شمیم اختر‘ ہری پوری۔ امیرحسین‘ چکوال۔ سیدحسین مصطفیٰ‘ ملتان۔ محمد فاروق اعوان‘ چکوال۔ صبیحہ بی بی‘ لاہور۔ محمد رفیق‘ لاہور۔ محمد انور‘گجرخان۔حافظ حرا‘لاہور کینٹ۔ صائمہ انجم‘لاہور۔
آپ تما م درج ذیل وظیفہ پڑھیں۔
کچا برتن‘ پرات یا کوئی لوہے کا تھال نمابرتن لے کرپانی سے بھرلیں۔ چارپائی پر بیٹھ کر اس میں اپنے پاؤں ڈبو لیں۔ اگر گرمی ہے توپانی ٹھنڈا ہو اور اگر سردی ہو تو گرم پانی میں پاؤں ڈبولیں‘ پاؤں ڈبونا بہت ضروری ہے اور باوضو بیٹھ کر آپ گیارہ سو بار یَاقَہَّارُپڑھیں اور تصور کریں جس جادو سے‘ جس گناہ سے‘ جس عیب سے‘ جس بدکاری سے‘ یا شراب اور جوئے اور نشے سے نجات آپ چاہتے ہیں یا کسی کو دلانا چاہتے ہیں۔ اپنے لیے بھی پڑھ سکتے ہیں کسی کا تصور کرکے بھی پڑھ سکتے ہیں۔ وہ پڑھنا شروع کردیں۔ روزانہ ایک وقت مقرر ہو‘ قبلہ رخ بیٹھ کر‘پانی روز بدلنا ہے‘ اس پانی کو گرا دیں۔ اس وظیفہ کو روز پڑھنا ہے‘ گیارہ دن‘ اکیس دن‘ اکتہر دن‘ اکانوے دن۔ صبح و شام پڑھنا چاہیں تو فائدہ زیادہ ہوگا ورنہ ایک وقت بھی پڑھ سکتے ہیں۔یہ عمل چند دن‘ چند ہفتے اور چند مہینے ضرور کریں۔
محمداقبال‘ملتان۔ سعید اللہ‘ کروڑ لعل عیسن۔آمنہ اختر‘ وہاڑی۔ شگفتہ کلثوم‘ وہاڑی۔ محمد صدیق‘ گجرات۔ ارشاد بیگم‘ چکوال۔ ضیاء الرحمٰن‘ خوشاب۔ سارہ زرین‘ چکوال۔ عرفان جیلانی‘ گجرات۔ محمدافضل‘ ملتان۔ مقدس آصف‘ رینالہ خورد۔ محمد نسیم‘ نواب شاہ۔ یثرب نسرین‘ راولپنڈی۔ رابعہ پروین‘ اٹک سٹی۔ ح،ر،ا‘ حرا‘ مردان۔ ساجدہ پروین‘ لاہور۔ عطیہ اعجاز‘ لاہور۔بنت سلیم‘ اٹک کامرہ۔ آسیہ‘ سکھر۔ شمسہ کنول‘ تربیلہ غازی۔محمد نوید اختر‘ جام پور۔ صقیہ بانو‘جھنگ۔ سونیا‘ کوٹری۔انیلا‘ کراچی۔ حبیب الرحمٰن‘ پشاور۔ شازیہ شہزاد‘کراچی۔ عبدالرشید‘ جنڈانوالہ۔ نازیہ کنول‘ شکارپور ۔افشین آفاق‘کراچی۔ مظفرعلی خان‘ کراچی۔ راضیہ۔لبنیٰ ادریس‘ لاہور۔ حا فظ محمد عدنان‘ گجرخان۔ ارم منیر۔محمدعالم‘ رحیم یارخان۔ میاں محمد حسین‘ رحیم یارخان۔ شمائلہ پروین‘ اٹک۔ایمان فاطمہ‘ ساہیوال۔ منظور احمد‘ ڈی جی خان۔ عمارہ نسرین‘ شیخوپورہ۔ سائرہ گلزار‘ بہاولپور۔ فوزیہ‘حیدرآباد۔ ولید عاتکہ‘ملتان۔ محمد ارسلان اختر‘ ساہیوال۔ غلام فاطمہ‘لالہ موسیٰ۔ سائرہ بی بی‘خضدار۔ امجد عباس‘ لاہور۔ رخسانہ انجم‘ لاہور۔عائشہ خان‘ فیصل آباد۔
آپ تما م درج ذیل وظیفہ پڑھیں۔


اِذَا الشَّمْسُ کُوِّرَتْ

 وَ اِذَا النُّجُوْمُ انْکَدَرَتْ

وَ اِذَا الْجِبَالُ سُیِّرَتْo

وَ اِذَا الْعِشَارُ عُطِّلَتْ

(التکویر 1تا4)

یہ آیات طاق اعداد میں پڑھ سکتے ہیں تین دفعہ‘ سات دفعہ‘ گیارہ دفعہ‘ جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا زیادہ فائدہ ہوگا۔ چند دن‘ چند ہفتے اور چندمہینے ضرور پڑھیں۔

شبیراحمد‘ لاہور۔ ناظمہ شاہین‘جوڑہ کرنانہ۔ سنبل عبدالرؤف‘ ساہیوال۔ سمعیہ بی بی‘ میانوالی۔ مسرت حیات‘ خوشاب۔ ضیاء الرحمٰن۔محمد حسین‘ کراچی۔سید بلال علی عسکری‘ کراچی۔ محمد اسماعیل‘ کراچی۔ س، گجرات۔ سلیم‘ اسلام آباد۔ زیب النساء طیب‘گوجرانوالہ۔روبینہ‘ کراچی۔ عدنان علی‘ ساہیوال،فریدہ شہناز‘ کراچی۔ صوفیہ ملک‘ ملتان۔ شاداب پروین‘ کراچی۔ بلقیس بی بی‘کراچی۔ صوفیہ عمران‘ کراچی۔ محمد جمیل‘ ایبٹ آباد۔ نورین سنی‘کراچی۔ نائلہ نورین‘ کراچی۔ مشتاق احمد‘ وہاری۔ صائمہ‘ ساہیوال۔محمد ارشد‘ لاہور۔ آصفہ محبوب‘ رابعہ یوسف۔ملازم حسین شاہ‘ میلسی۔محمد شکیل‘ سکھر۔ صورت خان‘جھنگ۔ صائمہ بی بی‘ میانوالی۔ غزالہ ہما‘ فیصل آباد۔عبدالرشید‘ پشاور۔بشریٰ زہرہ‘ میانوالی ۔شازیہ‘گوجرانوالہ۔فرزانہ کوثر‘ بہاولپور۔افشین اعوان‘ لاہور۔نوازش‘ ہری پور۔محمد امین‘نوشہرہ ورکاں۔رضوانہ مبارک‘ فیصل آباد۔فرزانہ مبارک‘ فیصل آباد۔ سرفراز علی‘ حیدرآباد۔نیرہ‘ لاہور۔ عبداللہ خالد‘ راولپنڈی۔گل نرگس‘ حسن ابدال‘خورشید بیگم‘ حیدرآباد۔حافظ محمد یونس‘ پیرمحل۔ نادیہ‘ کمالیہ۔ماہین‘شاہکوٹ۔ریحانہ‘ چکوال۔محمد ابدال‘ پیرمحل۔ساجدہ شہباز‘ دریا خان۔شاکر اللہ‘ نوشہرہ۔

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 849 reviews.