Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

آپ کا سوال۔۔۔ حضرت علامہ لاہوتی کا جواب

ماہنامہ عبقری - مئی 2015ء

۔1۔جو وظیفہ آپ کو دیا جائے صرف اسی پریقین کریں‘ اپنی مرضی سے وظائف تبدیل نہ کریں۔ 2۔وظیفے کے دوران اگر مسئلہ مزید بڑھ جائے تو گھبرا کر وظیفہ نہ چھوڑیں بلکہ مزید توجہ ‘ یکسوئی اور یقین کے ساتھ عمل جاری رکھیں۔ وظیفے کے دوران اکتاہٹ‘ بے چینی وغیرہ اس بات کی علامت ہے کہ وظیفہ اپنا کام کررہا ہے۔3۔جو وظیفہ دیا گیا ہے اسے پابندی اور توجہ سے پڑھیں۔ بے یقینی وظیفہ کی تاثیر کو ختم کردیتی ہے۔ 4۔مستقل پڑھیں‘ جلدی نہ کریں۔5۔تمام گھروالے پڑھیں‘ ورنہ جتنے زیادہ افراد ممکن ہوپڑھیں۔6۔بعض جادو‘ جنات‘ بندشیں‘ اثرات‘ مسائل اور مشکلات خاندانی ہوتی ہیں۔ ان کے ختم ہونے میں کچھ وقت لگ جاتا ہے۔7۔عمل شروع کرنے کے چالیس یا نوے دن بعد دوبارہ کوپن کے ہمراہ اپنی کیفیات لکھیں۔ 8۔ اگر آپ کو علامہ صاحب نے پہلے وظیفہ دیا ہوا ہے اور دوبارہ خط لکھنے کے بعد آپ کو وظیفہ مل جاتا ہے تو پہلے وظیفہ سےاگر آپ کو فائدہ پہنچ رہا ہے تو علامہ صاحب سے اجازت کے بعد پہلے وظیفے کے ساتھ دوسرا وظیفہ بھی جاری رکھیں۔

حافظہ ام ایمن‘ملتان۔ روبینہ بی بی‘ شیخوپورہ۔نور ایمان‘ راولپنڈی۔ اقصیٰ جنت‘ لاہور۔نرگس عظیم‘ لاہور۔سمیرا شہباز‘ لاہور۔محمد اقبال بیگ‘کینڈا۔ ناہید اختر‘صفدرآباد۔ شیرافضل‘ راولپنڈی۔ فاطمہ یٰسین‘ کوہاٹ۔ اسیم اعظم خان‘ چکوال۔ ز،ف‘ بھوپال والا۔ نرگس اسحاق‘ واہ گارڈن۔ جاویدلئیق ہاشمی‘ کراچی۔محمد ادریس‘ راولپنڈی۔ نادیہ ارشاد‘ رحیم یارخان۔ عنبرین پاشا‘ کراچی۔فاطمہ‘ لاہور۔محمدعلی عمر‘کراچی۔ لبنیٰ محمدعلی‘ کراچی۔ ظفراقبال‘ اٹک۔ محمد یعقوب‘لاہور۔ فائز ہ فاطمہ‘ کراچی۔ ریما‘نوشہرہ۔ رفعت انوارالحق‘ساہیوال۔مقصود علی‘ مبارکپور۔آسیہ پروین‘ٹیکسلا۔ نجم الدین‘حیدرآباد۔ محمد راحیل قادری‘ کراچی۔عالیہ سیف‘ کراچی۔ شبنم عرف شیبو‘لاہور۔ صائمہ اظہر‘میرپور۔ محمداقبال۔خالد حیات شاہ‘ سرگودھا۔ روبینہ مظہر‘ لاہور۔سید خالد حیات۔محمدارشد‘ایبٹ آباد۔ عابدہ پروین‘ فیصل آباد۔ روبینہ مظہر۔کنول ارشاد‘گجرات۔رافع وسیم‘ بوریوالہ۔ عطیہ محمود‘ واہ کینٹ۔ سہیل خان‘بنوں۔جبار احمد ۔ لائبہ جبار‘ میلسی۔محمدعمر جاوید‘ ہری پور۔مسرت یاسمین‘ اسلام آباد۔ نائلہ کنول‘ آزاد کشمیر۔ فائزہ ذوالفقار‘ سرگودھا۔ مہوش‘ لاہور۔ شازیہ تبسم‘ واہ کینٹ۔ ثمینہ کوثر‘ ملکوال۔ محمد احسن‘ گوجرانوالہ۔ ثمرین فاطمہ‘ٹنڈو آدم۔ عثمان خان‘ کوہاٹ۔ سید صفدر حسین شاہ‘ فیصل آباد۔ نسرین زاہد‘ اسلام آباد۔ ام رومان‘ راولپنڈی۔ عائشہ صدیقہ‘ سرگودھا۔ سدرہ منظور‘جھنگ۔ سعدیہ اعجاز‘ سرگودھا۔ عبدالوہاب۔ ذکیہ شاہین‘ اٹک۔ حذیفہ‘ کوٹری۔ سائرہ اسلم۔ نسرین طاہرہ‘ سرگودھا۔
آپ تما م درج ذیل وظیفہ پڑھیں۔
آپ کسی بھی وقت‘ تنہائی ہو توبہتر ہے، رات ایک بجے کے بعد 4 نفل اکٹھے ایک ہی سلام کے ساتھ پڑھنے کی نیت کریں۔ پہلی رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد 101 بار سورۂ اخلاص مع تسمیہ پڑھیں‘ اس طرح ہر رکعت میں پڑھیں۔ بس دھیان اور توجہ اللہ کی طرف اور خاص حضوری ہو (ہاتھ میں تسبیح لے سکتے ہیں) سلام کے بعد سربرہنہ کرلیں اور دائیاں بازو قمیص سے نکال کر بازو اور کندھا ننگا کرلیں‘ جیسے حالت احرام میں ہوتا ہے۔ پھر 500 بار سورۂ اخلاص پڑھیں اول و آخر درود شریف 11 بار۔پھر جتنی دیر سارے عمل میں لگتی ہے اتنی دیر خوب گڑگڑا کر بھکاری بن کر دعا کریں‘ رو رو کر مانگیں کہ جسم کا رواں رواں کھڑا ہوجائے۔ بہت لمبی اورعاجزانہ دعا کرکے پھر 100 بار سورۂ اخلاص پڑھیں اور پھر سورۂ اخلاص پڑھتے ہوئے لیٹ جائیں۔
یہ عمل چند دن‘ چند ہفتے اور چند مہینے ضرور کریں۔
مشاق احمد قادری‘ ڈیرہ اسماعیل خان۔ شکیلہ ‘ شیخوپورہ۔ عظمیہ ظفرین‘ منڈی بہاؤالدین۔ صدف ندیم‘کوئٹہ۔ راحت تبسم‘ کراچی۔ ہاجرہ مبین‘ گجرات۔ محمد عارف‘ مانسہرہ ہزارہ۔ خالد خان‘ کراچی۔ عبدالباسط‘کراچی۔ رحمت النساء‘واہ کینٹ۔ تیمور احمد‘سرگودھا۔ اقرار حسینی۔حبیب الرحمان‘ پشاور۔عبداللہ‘ کراچی۔ پیرسید حمید اللہ شاہ نقشبندی قادری‘ مانسہرہ۔ محمد منیر‘ ملتان۔ میمونہ مجید‘ فیصل آباد۔ شازیہ طارق‘ راولپنڈی۔حاجی ڈاکٹر محمود خان‘ ہری پور۔ عالم شیر‘ بہاولنگر۔ عبدالغفار‘ جہلم۔ قاضی محمد سعید احمد‘ راولپنڈی۔ مختاراحمد‘ واہ کینٹ۔ محمد ریاض‘ ملتان۔ شہنازاختر‘گجرات۔ بیداربخت‘بہاولنگر۔سمیراکمال‘ سرگودھا۔ خلیل الرحمٰن قریشی‘جام پور۔ روبینہ ناز‘ ساہیوال۔صائمہ منظور‘ کوہاٹ۔ ڈاکٹر محمد اکرم‘ رحیم یار خان۔ امجد حسین‘ باغ۔ ارم رضا‘بنوں۔ حمیرا اکبر‘ملتان۔ نعمان نعیم‘لاہور۔ خ،ح۔ مظفرگڑھ۔شگفتہ‘گوجرانوالہ۔ اللہ کی بندی‘ نبیلہ سرور‘ملتان۔ شاہجہان بی بی‘ لاہور۔وحید افضل‘ واہ کینٹ۔مہوش حفیظ‘ لالہ موسیٰ۔ تنویر احمد‘ہری پورہزارہ۔ س،و‘ وہاڑی۔ کشور افتخار‘ اسلام آباد۔ مدیحہ انوار‘ کراچی۔ ماریہ پرویز‘ راولا کوٹ۔ حنا‘ کراچی۔ شیراز احمد‘ سیاکھ آزاد کشمیر۔ اعجاز احمد‘ بہاولنگر۔ زینب خاتون۔ عبدالعزیز‘جامشورو۔آمنہ ذیشان‘لاہور۔ نوشین‘ کراچی۔ مرزا محمد عمردراز‘لاہور۔ اسد علی سبحانی‘ایبٹ آباد۔ افشین اعوان۔تصور حسین‘ فیصل آباد۔ فرزانہ‘ بہاولپور۔عاصمہ عمر‘ ملتان۔ عاطف عباس‘چکوال۔ عاصمہ فیصل‘ شیخوپورہ۔ سجاد احمد عباسی‘ راولپنڈی۔ سمیعہ‘گوجرانوالہ۔ سعدیہ ناز‘ڈی آئی خان۔ ناصر علی‘ملتان۔ عبدالجلیل خان‘ اٹک۔ محمدمظفر۔حمیداں بی بی‘گجرات۔ شازیہ‘ بھکر۔رضیہ بیگم۔محمد سجاد‘ بہاولپور۔ محمد بخش‘سرگودھا۔ انوشہ خان‘ لاہور۔ احتشام پرویز‘ راولپنڈی۔ غلام غوث‘ گجرات۔ قدیراحمد‘ مظفرگڑھ۔ زینب۔ عروج‘ لاہور۔
آپ تما م درج ذیل وظیفہ پڑھیں۔
آپ صرف اور صرف وَلَسَوْفَ یُعْطِیْکَ رَبُّکَ فَتَرْضٰی﴿والضحیٰ۵﴾ہروقت ہزاروں‘ لاکھوں کی تعداد میں کھلا پڑھیں۔
یہ عمل چند دن‘ چند ہفتے اور چند مہینے ضرور کریں۔
ماہ رخ۔میمونہ مسعود‘اسلام آباد۔ عاصم محمود ہاشمی‘ پاکپتن۔حافظ محمد عمار حسین‘ لودھراں۔ محمد یونس‘ کراچی۔ سید عمران ظہور‘لاہور۔ خادم حسین‘ راولپنڈی۔ نازیہ خورشید‘راولپنڈی۔ ملک لعل خان۔محمد شعیب۔ ام عبدالرحمٰن‘ہری پور۔ زاہد اللہ‘حکیم آباد۔ محمد عثمان۔ فرزانہ عرفان‘سیالکوٹ۔ آمنہ جمیل۔اعتزاز زبیر احمد۔ نگہت شاہین‘ راولپنڈی۔ ارشاد علی۔ رستم علی۔ سعدیہ سعید‘ راولپنڈی۔ شازیہ جاوید۔ رفعت ریاض‘ چکوال۔ قاری محمد اقبال۔ محمد علی‘ لاہور۔سید فرید اللہ شاہ‘ نوشہرہ۔ غلام احمد قادری‘کراچی۔ نسیم اختر‘ سرگودھا۔ ارشد محمود‘چکوال۔ فرید ہ خانم‘ چکوال۔ بی بی منیرفاطمہ۔ سمعیہ آصف‘صادق آباد۔ تنویراحمد‘ہری پور۔صابرہ سلطانہ‘ گوجرانوالہ۔فوزیہ جاوید‘ فیصل آباد۔ محسن قربان‘ راولپنڈی۔صدف بانو‘ پنوں عاقل۔ مقصود علی‘ سکھر۔ محمد کاشف امین۔ثمینہ افضل‘لاہور۔ جہانگیر‘سکھر۔ محمد مرتضیٰ عرف گلاب‘ کراچی۔ نازش جبیں۔ محمد صہیب‘ڈی آئی خان۔ حمیراشاہد‘ کراچی۔ ثمینہ یاسمین‘ کراچی۔۾محمد شاہد بٹ‘ لاہور۔ ثنا ء عمران‘ گجرات۔ محمد ریان‘ سکھر۔ ذوالفقار علی‘ راولپنڈی۔ فراز انجم۔ رفعت کلثوم‘سیالکوٹ۔ نبیل احمد‘ سکھر۔ زاہدہ‘کراچی۔
ٍٍآپ تما م درج ذیل وظیفہ پڑھیں۔
آپ اٹھتے بیٹھے‘ چلتے پھرتے ہزاروں‘ لاکھوں‘ کروڑوں مرتبہ درج ذیل وظیفہ پڑھیں۔
حَلِیْمٌ کَرِیْمٌ، عَفُوٌّکَرِیْمٌ
یہ عمل چند دن‘ چند ہفتے اور چند مہینے ضرور کریں۔

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 665 reviews.