اگر معلوم کرنا ہو کہ پیٹ میں لڑکا ہے یا لڑکی تو اُس کیلئے چقندر کے پتے لیں ان کو سائے میں خشک کرلیں اور اُن کو کوٹ چھان کرنسوار سی بنالیں جس پر آزمائش کرنی ہو اس کے ناک میں ڈالیں لیکن اس کو یہ نہ بتائیں کہ کس مقصد کیلئے ہے اگر اُس کو چھینک آجائے تو پیٹ میں لڑکی ہے اور اگر چھینک نہ آئے تو لڑکا ہے۔ (پرنسپل (ر)غلام قادر ہراج‘ جھنگ)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں