Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

متفرق

ماہنامہ عبقری - جنوری 2012

 

ہوشیار رہیں....!

بارہا یہ شکایات موصول ہورہی ہیں کہ آن لائن لوگ حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) سے اور عبقری سے اپنا تعلق ظاہر کرتے ہیں اور دکھی انسانیت کو اپنے جعلی عاملین اور غیرشرعی معاملات میں پھنساتے ہیں۔عبقری کی طرف سے اعلان ہے کہ ان دھوکہ بازوں سے بچنے کی کوشش کریں اور صرف مندرجہ ذیل رابطے ہی استعمال کریں۔

facebook.com/ubqari۔www.ubqari.org

پتہ: دفتر”عبقری“ مرکز روحانیت و امن 78/3 قرطبہ چوک نزدگوگا نیلام گھر سابقہ یونائیٹڈ بیکری عبقری اسٹریٹ مزنگ چونگی لاہور۔فون:(042)-37552384, 37597605,۔نوٹ: عبقری کی طرف سے روحانی و جسمانی معالجے کیلئے کسی شہر میں کوئی اور نمائندہ مقرر نہیں ہے۔

٭٭٭٭٭

خاوند کی نظروں میں محبوب بننے کیلئے

جس عورت کا خاوند اسے اچھا نہ جانتا ہو 7 دن لگاتار یہ عمل کرے‘ اول غسل کرے پھر دو رکعت نماز نفل پڑھے۔ دونوں رکعت میں ایک مرتبہ سورہ فاتحہ ایک مرتبہ سورہ اخلاص نماز کا سلام پھیر کر کھڑے ہوکر 3 ہزار مرتبہ یَاعَزِیزُ پڑھے پھر چوتھے دن سے پانچ ہزارمرتبہ یَاعَزِیزُ بیٹھ کر پڑھے اسی طرح سات دن پورے کرے۔ انشاءاللہ خاوند کی نظروں میں نہایت عزت والی اور محبوب بن جائیگی۔(خالد محمود‘ احمد پورشرقیہ)

٭٭٭٭٭

مونگ پھلی کے چھلکوں سے جھائیاں ختم

مونگ پھلی کے چھلکوں کا سفوف بنا کر ہموزن خالص پٹرولیم جیلی میں ملا کر چہرے کی جھائیوں پر کچھ عرصہ مستقل لگائیں‘ انشاءاللہ جھائیاں ختم ہوجائینگی۔ (ابن وفا قادری)

٭٭٭٭٭

دانتوں کی پیلاہٹ دور کرنے کیلئے

ایک چائے کا چمچ میٹھا سوڈا‘ ایک چمچ پسا ہوا نمک او ر ایک چمچ پسا ہوا سہاگہ لیکر تینوں کو مکس کرلیں۔ روزانہ اس سے دانت صاف کریں۔ انشاءاللہ دانتوں کی پیلاہٹ دو رہوجائیگی نیز منہ سے پیاز کی بودور کرنے کیلئے تھوڑا سا دھنیا چبالیں یا شکر کھالیں۔(ا۔ ب۔ احمد پور شرقیہ)

٭٭٭٭٭

روحانی پھکی سے کثرت پیشاب سے نجات

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میں عرصہ تین سال سے کثرت بول کے مرض میں مبتلا تھاجس کی وجہ سے میں کسی محفل میں بھی نہیں جاسکتا تھا‘ سفر کرنا میرے لیے محال ہوتا تھا۔ میں نے بہت سے ڈاکٹروں اور حکیموں سے ادویات لے لے کر استعمال کیں لیکن صرف وقتی فائدہ ہوتا تھا۔ ایک دفعہ اپنے ایک دوست کی دکان پر بیٹھا تھا وہاں عبقری رسالہ دیکھا اور پڑھا اس میں روحانی پھکی کا تعارف پڑھا اور عبقری کے دفتر سے لے کر کچھ عرصہ استعمال کی‘ آپ یقین کریں میرا مرض اب 80فیصد ٹھیک ہوچکا ہے اور اب بھی میں روحانی پھکی باقاعدگی سے کھارہا ہوں۔مجھے خود یقین نہیں آرہا کہ صرف 10 روپے کی پھکی سے مجھے شفاءملی۔ (ریحان‘ شیخوپورہ)

٭٭٭٭٭

شوگر کیلئے آسان روحانی علاج

رَبِّ اَدخِلنِی مُدخَلَ صِد قٍ وَّاَخرِجنِی مُخرَجَ صِدقٍ وَّاجعَل لِی مِن لَدُنکَ سُلطٰناً نَّصِیرًا o جسے شوگر کی بیماری ہو وہ اس دعا کو 41 مرتبہ روزانہ پڑھے انشاءاللہ اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ہوجائیگا۔ یہ عمل ہمارا آزمایا ہوا ہے‘ ہم نے آج تک جس کسی کو بھی دیا اللہ نے اس کو شفاءدی ہے ۔فوری فوائد کیلئے یقین‘ اور توجہ بہت ضروری ہے۔ (ملیحہ سحمون‘سگھری)

٭٭٭٭٭

بے اولاد جوڑوں کیلئے حیرت انگیز خوشخبری

مایوس‘ لاعلاج‘بے اولاد ازدواجی جوڑے کہ جن کے مردوں میں نقص ہو‘ا ن کیلئے حکیم صاحب کی طرف سے دم کیا ہوا شہد کلام الٰہی کے فیضان سے معطر قیمتی تحفہ۔ تفصیلات کیلئے عبقری کے دفتر خط بمع جوابی لفافہ بھیج کر ایک بروشر منگوائیں جس میں آپ کو عام ملنے والی سستی سبزی کا حیرت انگیز استعمال کہ جس سے اب تک بے شمار جوڑے اولاد نرینہ کی دولت سے فیض یاب ہوچکے ہیں اور اس بروشرمیں موجود سالہا سال سے آزمودہ روحانی عمل کاتحفہ کہ اس روحانی عمل کی تاثیر آج تک کبھی خطا نہیں گئی۔ ساری دنیا پھر کر تھک ہار کر آنے والوں نے بھی جب یقین اور اعتماد سے اس کو اپنایا‘ اللہ تعالیٰ نے ان کے آنگن کو اولاد نرینہ کی دولت سے ہرا بھرا کردیا۔شہد ہمراہ لائیں ورنہ عبقری کے دفتر سے خرید لیں۔ باقی تفصیلات اور روزانہ استعمال کیلئے ایک مختصر دوائی شہد کے ہمراہ ملے گی۔نوٹ:دم کیلئے وقت لینے کی ضرورت نہیں بس آپ شہد دے جائیں اور چند دنوں بعد دم کیا ہوا شہد لے جائیں۔ مرض کی نوعیت کے مطابق کم از کم3، 5یا 6 ماہ استعمال کریں۔(حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی عفااللہ عنہ )

٭٭٭٭٭

عبقری ادویات سے نقصان

عبقری دواخانہ کی ادویات نہایت احتیاط سے تیار کی جاتی ہیں۔ اگر کسی کو اس سے نقصان یا علامات میں کمی بیشی ہو یا فائدہ نہ ہو تو یہ اس دوا کا نقص نہیں ہے بلکہ طریقہ استعمال اور مواقع استعمال کا فرق ہے کیونکہ ہزاروں میں سے کسی ایک کو نقصان ہونا یا فائدہ نہ ہونا دوا کا نقص نہیں بلکہ طبیعتوں کا فرق ہوتا ہے۔ لہٰذا اس شکل میں کسی قسم کا کوئی کلیم قابل قبول نہیں ہوگا۔ حسب طبیعت مقدار کم یا زیادہ کرلیں۔ (ادارہ)

٭٭٭٭٭

کینسر‘ ہیپاٹائٹس‘ رسولی‘ ٹی بی اور دوسریموذی امراض کیلئے میرا تجربہ شدہ روحانی نسخہ

٭ اول و آخر گیارہ‘ گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ ٭ بسم اللہ الرحمن الرحیم 786مرتبہ ٭سورہ  فاتحہ 101مرتبہ ٭ سورہ  رحمن 7مرتبہ ٭سورہ  قریش 1001 مرتبہ ٭ آیت کریمہ 313 مرتبہ ٭ چاروں قل 4000مرتبہ (یعنی ہر سورة ایک ہزار مرتبہ) ٭آیة الکرسی 41 مرتبہ۔ ٭ آیت الشفاء(التوبہ 14‘ یونس 57‘ النحل 41‘ الاسراء82‘ الشعراء80‘ حٰم السجدہ 44) 33مرتبہ۔ یہ سب پانی پر دم کرکے وہ پانی اکیس دن تک مریض کو پلائیں۔ نوٹ: پانی پینے کا طریقہ یہ ہے:۔ پانی دن میں تین مرتبہ باوضو پینا ہے۔

فجر کی نماز کے بعد‘ ظہر کی نماز کے بعد‘ عشاءکی نماز کے بعد۔ ہردفعہ پانی پیتے وقت اکیس مرتبہ بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمِ اور سات مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کر پانی پر دم کریں اورپانی پی لیا کریں۔ اکیس دن کے بعد کسی اچھی لیبارٹری سے ٹیسٹ کروائیں تو انشاءاللہ آپ کو یہ بیماری نہیں ہوگی۔ ( ایم آر مروت)

٭٭٭٭٭

عبقری شمالی علاقہ جات میں

 گلگت: نارتھ نیوز ایجنسی مدینہ مارکیٹ گلگت۔گاہگوچ ،غذر: جاوید اقبال ہیلپ لائن نیوز ایجنسی مین روڈ گاہگوچ، غذر۔ ہنزہ: ہنزہ نیوزایجنسی علی آباد ہنزہ۔سکردو: سودے بکس اسٹور، لنک روڈ سکردو۔ سکردو: بلتستان نیوز ایجنسی نیا بازار سکردو۔

٭٭٭٭٭

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سواریاں

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں صرف سات گھوڑوں کو یہ اعزاز نصیب ہوا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان پر سواری کی ان کے نام یہ ہیں:۔

السکب: یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا پہلا گھوڑا تھا۔

 المرتجز: یہ ایک اعرابی سے خریدا گیا تھا۔

 اللزاز: یہ اسکندریہ کے بادشاہ مقوقس نے بھیجا تھا۔

الظرب: یہ ربیعہ بن ابراءرضی اللہ عنہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو پیش کیا۔

الورد: یہ تمیم داری رضی اللہ عنہ نے بطور ہدیہ پیش کیا تھا۔ ٭یعسوب‘ الجیف: یہ دونوں بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے جنگی گھوڑے تھے۔

اونٹنی قصوا تھی اسے جدعاءاور عضباءبھی کہتے ہیں۔ یہ وہ اونٹنی ہے جس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجرت فرمائی تھی۔

٭٭٭٭٭

دعا

دعا عبادت کا مغز ہے۔

 دعا بلائوں کو ٹالتی ہے۔

دعا کا چھوڑنا گناہ ہے۔

 لوگوں میں کمزور وہ ہے جو دعا نہ کرے۔

 دعا رحمت کی کنجی ہے۔ لہٰذا ہمیں چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ دعا مانگیں اپنے لیے‘ گھروالوں کیلئے‘ سب مسلمانوں کیلئے‘ مجاہدین اسلام کیلئے۔ انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا۔

( نعیم الحسن‘ وسیم‘زبیر)

٭٭٭٭٭

ایجنسی ہولڈر حضرات کی شکایات کا ازالہ

ایجنسی ہولڈر حضرات کو رسالہ‘ کتابیںیا ادویات ملنے میں پریشانی یا مشکلات ہوں یا اس کی بہتری کیلئے کوئی تجویز ہو تو اپنے فون نمبر کے ساتھ عبقری کے پتے پر تفصیلاً لکھیں۔ ازالہ کیا جائے گا۔          ( ادارہ)

٭٭٭٭٭

مسافران آخرت

عبقری کے مخلص ساتھی محمد آصف کا نوزائیدہ بیٹا رضائے الٰہی سے دنیا سے رخصت ہوگیا ہے۔ اللہ پاک سے دعا ہے اللہ پاک ان کو بہترین نعم البدل عطا فرمائے۔ آمین۔

٭٭٭٭٭

صدقے والے عمل سے گھر میں سکون

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! آپ نے ہمیں صدقے والا عمل بتایا میں نے وہ عمل شروع کرلیا‘ میری سوچوں میں بھی نہیں تھا کہ اللہ میری ہر حاجت پوری فرمائیں گے۔ میرے گھر میں ماشاءاللہ کافی سکون ہوگیا ہے ہم دل سے آپ کیلئے دعاگو ہیں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ (مسز ابرار)

٭٭٭٭٭

جنت میں پہنچانے والا عمل

طبرانی شریف کی روایت ہے کہ ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے اللہ کے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوکر عرض کیا اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم مجھے کوئی ایسا عمل بتادیجئے جس کے کرنے سے مجھے جنت مل جائے نبی علیہ الصلوٰة والسلام نے فرمایا:۔ غصہ نہ کیا کر‘ اللہ رب العزت اس عمل کی وجہ سے تجھے جنت عطا فرمادیں گے۔ حدیث میں آتا ہے جو جنت میں اونچے محل اور اونچے درجات چاہتا ہے اس کو چاہیے کہ جو توڑے اس سے وہ جوڑے‘ جو محروم کرے اسے وہ عطا کرے جو ظلم کرے اس کو معاف کردے۔ یعنی ان تین کاموں کے کرنے والے بندوں کو اونچے محل اور اونچے درجات نصیب ہونگے۔ (ضیاءحسین‘ جھنگ صدر)

٭٭٭٭٭

انمول خزانے کی برکت

السلام علیکم محترم حکیم صاحب! میری بہت مشکل سے بہت سالوں بعد لیکچرار کی نوکری ہوئی‘ لیکن شہر سے باہر‘ میں لاہور میں رہتی ہوں لیکن میری نوکری اوکاڑہ کے ایک دیہات بصیرپور میں ہوگئی۔

وہاں ہوسٹل تو تھا لیکن گھر میں اکیلے بھائی کا کہنا تھا کہ روز آنا جانا ہے اور اکیلئے نہیں والدہ کو ساتھ لیکر جانا ہے۔ میں روز صبح چار بجے والدہ کے ساتھ بس میں بیٹھتی اور شام پانچ بجے یا اس سے بھی زیادہ ٹائم تک واپس آتی۔ شدید سردی‘ دھند کے دن بھی ایسے گزارے‘ والدہ کا جوڑوں کا مرض ابھرنے لگا۔ روز صبح بس میں روتی جاتی اور دوانمول خزانے پڑھتی جاتی۔پھر میں نے313 دو انمول خزانے بانٹنے کا ارادہ کیا اور منت مانی کہ میری پوسٹنگ لاہور میں ہوجائے تو میں 313 انمول خزانے تقسیم کروں گی۔

3ماہ میں بہت مشقت کی‘ دعا کی‘ دوانمول خزانے کو جاری رکھا تو اللہ تعالیٰ نے مدد فرماتے ہوئے میری تبدیلی لاہورکروادی۔ شکر ہے اس ذات پاک کا اور دوانمول خزانے کی برکات کا....! (نورین قادر‘ لاہور)

٭٭٭٭٭

خسرہ کیلئے مجرب نسخہ

ھوالشافی: خوب کلاں 10 گرام‘ منقہ 5 دانے‘ گائو زبان 5 گرام‘ لونگ 4دانے‘ الائچی خورد 3 دانے‘ انجیر آدھا دانہ۔ ان چیزوں کو مکس کرکے دس پڑیاں بنالیں‘روزانہ ایک پڑی کو ابال کر پانی کو چھان لیں دو چمچے دن میں 6-5 دفعہ دیں‘ دو تین دن میں بخار اتر جائیگا‘ خسرہ کے دانے بھی ختم ہوجائینگے۔حکیم سعید احمد‘ بہاولپور

٭٭٭٭٭

عبقری آپ کے شہر میں

کراچی: رہبر نیوز ایجنسی اخبارمارکیٹ ۔ پشاور: اطلس نیوز نازسینمااشرف روڈ، 091-2573666۔ راولپنڈی: کمبائنڈ نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 051-5505194۔ لاہور: شفیق نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 042-7236688۔ سیالکوٹ: ملک اینڈ سنز ریلوے روڑ، 0524-598189۔ایبٹ آباد:طیبہ بک سنٹر 0344-9381998 ۔ملتان: ادارہ اشاعت الخیر ملتان، 0322-6748121۔ رحیم یار خان: امانت علی اینڈ سنز، 068-5872626۔ خانیوال: طاہر سٹیشنری مارٹ۔ علی پور: ملک نیوز ایجنسی، 0333-7684684۔ ڈیرہ غازی خان: عمران نیوز ایجنسی، 064-2017622۔ جھنگ: حافظ طلحہ اسلام ، قرآن محل سیٹلائٹ ٹاﺅن 0314-3401441۔ حاصل پور: اسلام الدین خلجی لاری اڈا حاصل پور 0622-442439۔ درگاہ پاکپتن: مہرآباد نیوز ایجنسی ساہیوال روڑ پاکپتن 0333-6954044۔ کلور کوٹ: محمد اقبال صاحب، حذیفہ اسلامی کیسٹ ہاﺅس۔ مظفرگڑھ:مولانامحمد یوسف الحبیب نیوز ایجنسی، 0333-6031077۔ گجرات: خالد بک سنٹر مسلم بازار، 0333-8421027۔ چشتیاں: حافظ اظہرعلی ، مین بازار چشتیاں 0300-6989035۔ شورکوٹ کینٹ:حبیب اللہ ندیم مکتبہ اسلامیہ والے، 0302-7296211۔ بہاولپور:ابومعاویہ، قاسمی نیوز ایجنسی 0333-6367755 بوریوالہ: سید شیح احمد شہید تحصیل والی گلی 0300-7591190۔ وہاڑی: فاروق نیوز ایجنسی ٹھینگی کالونی، 0301-6661714۔ بھیرہ شریف: شیخ ناصر صاحب نیوز ایجنٹ، 0301-6799177۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ: حاجی محمد یسیٰن جنگ نیوز ایجنسی 0462-511845۔ وزیر آباد:شاہد نیوز ایجنسی، 0345-6892591۔ ڈسکہ: نایاب نیوز ایجنسی، 0300-6430315۔ حیدرآباد: الحبیب نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 0300-3037026۔ سکھر:الفتح نیوز ایجنسی مہران مرکز، 071-5613548۔ کوئٹہ: خرم نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 0333-7812805 حضرو: خواجہنعیم پنسار سٹور حضرو ضلع اٹک، 0301-5514113۔ اٹک شہر: ظفراقبال مکتبہ مقصود احمد شہید 0321-5247893۔ میلسی: امتیاز احمد صاحب نیو شوکت کلاتھ ہاﺅس، 0321-7982550۔ خان پور: چوہدری فقیر محمد صاحب، انیس بک ڈپو، 068-5572654۔ واہ کینٹ: حبیب لائبریری اینڈ سٹیشنری میلاد چوک، 0514-543384۔ فیصل آباد: ملک کاشف صاحب، نیوز ایجنٹ اخبار مارکیٹ، 0300-6698022۔بہاولنگر: المدینہ بکڈپو تحصیل بازار بہاولنگر 0333-6320766 صادق آباد: عاصم منیر صاحب، چوہدری نیوز ایجنسی، 068-5705624۔ قلعہ دیدار سنگھ: عطاءالرحمن مکہ میڈیکل سٹور، سول ہسپتال قلعہ دیدار سنگھ، 0300-7451933۔ بھکر: ممتاز احمد، نیوز ایجنٹ چشتی چوک، 0300-7781693۔ کوٹ ادو: عبدالمالک صاحب، اسلامی نیوز ایجنسی، 0333-6008515۔ کنڈیارو: ماشاءاللہ ٹریڈنگ کارپوریشن 0333-3436222۔منڈی بہاﺅالدین: آصف میگزین اینڈ فریم سنٹر 0345-5861514۔ احمد پور شرقیہ: بخاری نیوز ایجنسی، 0302-7768638 بنوں:امیر احمد جان 0333-9748847۔ نارووال: محمد اشفاق صاحب، باﺅجی نیوز ایجنسی ضیاءشہید چوک ظفروال۔ جہانیاں: حا٭٭٭نی نزد تھانہ، 0333-7646085 گوجرانوالہ: رحمن نیوز ایجنسی، 0300-6422516 سرگودھا: احمد حسن، مدنی کیسٹ اینڈ جنرل سٹور مدنی مسجد سرگودھا،0301-6762480، چکوال: عمران فاروق، 0333-5778810۔ لیاقت پور: بدر نیوز ایجنسی مین بازار 0345-8709947۔ گوجرخان: الفلاح اسلامک نیوز ایجنسی 0332-5878032۔ تونسہ شریف: اسلامی کتب خانہ کالج روڈ 0345-2508728۔ خضرو: بلال خوشبو محل میزائل چوک 0314-2192166۔ ایبٹ آباد: آصف خلیل فریدی طیبہ بک سنٹر۔ میانوالی: نور سٹیمپ میکر 0333-9836818۔ کوہاٹ: عزیز نیوز ایجنسی 0922-511760۔مری: حمید برادرز مال روڈ 051-3411116۔ رائے ونڈ: محمد سلیم پاکستان نیوز ایجنسی 35390737۔ ساہیوال: مختاراحمد زمیندار نیوزایجنسی۔ مانسہرہ: تنولی نیوز ایجنسی کشمیر روڈ۔03449580095 سلانوالی: الوہاب کتب خانہ‘ 0300-5665317۔

٭٭٭٭٭

نفسیاتی امراض کیلئے بہترین علاج

ہالینڈ کے ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ لفظ اللہ کا ذکر افسردگی اور ذہنی تنائو کے شکار مریضوں کیلئے بہترین علاج ہے۔ ڈچ پروفیسر گزشتہ تین برس سے مریضوں پر تجربے کررہے ہیں ان میں بیشتر مریض غیرمسلم تھے جب انہیں لفظ اللہ صاف طور پر بولنے کی تربیت دی گئی تو اس کا غیرمعمولی نتیجہ برآمد ہوا۔ ماہر نفسیات کے مطابق اللہ کا ہر حرف نفسیاتی امراض میں موثر ہے۔ جو مسلمان بلاناغہ قرآن مجید کی تلاوت اور ذکر اللہ کرتے ہیں وہ خود کو ان بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ (سعدیہ عامر‘ سرگودھا)

٭٭٭٭٭

عبقری کی ادویات آپ کے شہر میں

علاج معالجے کے سلسلے میں ادارہ کا کوئی نمائندہ مقرر نہیں ۔

نوٹ: اعتماد سے صرف عبقری ہی کی ادویات خریدیں۔

لکھی ہوئی قیمت سے زیادہ ہرگز ادا نہ کریں۔

احمد پور شرقیہ: فارابی دواخانہ 0622272198۔اٹک:مکتبہ ظفراقبال 0321-5247893 ۔علمی بک ڈپو اٹک 057-2602020 ۔ باغ آزادکشمیر: بلال میڈیکل سٹور 0312-5619880۔ اُگی ضلع مانسہرہ شالیمار سویٹ‘خان محمد۔0300-2753463۔ بہاولنگر: المدینہ سٹیشنرز ۔ 0333-6320766 ۔ بہاولپور: قاسمی نیوز، 0333-6367755۔٭عبقری ہائوس بہاولپور۔فون نمبر: 0301-6367755۔ بوریوالا: تنویراحمد 118/Mبوریوالا0673352712۔پشاور: افتخاراللہ جان 0314-9007293۔پشاور: شاہ ہومیو اینڈ ہربل سٹور 0333-9161237 ۔ ٹانک: صوفی سنز یونانی میڈیسن کمپنی 0963511209301-8790927۔ جھنگ صدر:غلام قادرہراج 0333-6756493 ۔جہانیاں: محمودیہ کتب خانہ0321-7359861۔ چکوال: مکہ موبائل 0333-5783167 حیدرآباد: محمداقبال قریشی 0300-3790255۔راولپنڈی: اسلامیہ ٹریڈرز۔ 0333-5648351۔ ڈھڈیال آزادکشمیر:الجمال اسلامی بک وکیسٹ ہائوس 0302-5898995۔ ڈیرہ اسماعیل خان: خواجہ ٹریڈرز 0966-710887۔سلانوالی: الوہاب کتب خانہ‘ 0300-5665317۔سرگودھا:میاں احمد حسن 0301-6762480 ۔سکھر: زلفی ٹریڈرز 057-5625019۔شیخوپورہ: حکیم ناصر حسین‘ 0321-4716370فیصل آباد: نورکلاتھ سنٹر13 ۔ 0300-6684306۔کنگری ضلع لورالائی:ھوالشافی کلینک 0828-601084۔ کنڈیارو: ماشاءاللہ پیسٹی سائیڈ 0300-3215348 ۔کراچی: عبقری اکیڈمی 0300-3218560۔ کوئٹہ: غزنوی کتب خانہ 081-2824617۔گجرات: غوثیہ گفٹ سنٹر 0302-6292132۔ گوجرانوالہ: شافی دواخانہ 0300-6453745 گلگت :عمرخطاب اینڈ برادرز ۔لاہور: غوری برادرز0324-4280213۔ ملتان: ادارہ اشاعت الخیر 0322-6748121۔ منڈی بہائوالدین: حذیفہ دواخانہ ۔ 0345-6810615۔ مظفرگڑھ: الحبیب نیوز ایجنسی0333-6031077۔میلسی: امتیاز احمد۔ 0321-7982550۔میانوالی: مکتبہ جاوید 0303-7523280۔چشتیاں: اکبر بوٹ ہائوس‘0321/0300-6989035۔نارووال: قاری عبدالرشید‘ 0322-4861522۔

٭٭٭٭٭

حضرت حکیم صاحب سے موبائل پر رابطہ(بیرون ملک)

 حضرت حکیم صاحب ہر ہفتے کی شام 7 بجے سے 9 بجے تک صرف بیرون ملک کی کالیں سنیںگے۔ قارئین کا اندرون ملک رسالہ‘ خط اور ملاقات کے ذریعے حکیم صاحب سے رابطہ ہے‘ بیرون یہ ذرائع نہیں ہیں۔ براہ کرم اندرون ملک سے کال نہ کریں بیرون ملک مجبور لوگوں کا حق نہ ماریں۔ اندرون ملک موصول کالیں کاٹ دی جائینگی۔ مجبوری کی صورت میں پیشگی معذرت۔ موبائل:0343-8710009

٭٭٭٭٭

گنجے پن کا شرطیہ علاج

رتن جوت‘ ریٹھا‘ آملہ‘ سکاکائی‘ امربیل ان چیزوں کو ہم وزن لے کر باریک کرلیں‘ مشین میں باریک نہ کریں اس طرح تاثیر ختم ہوجائیگی۔ ان کو مکس کرکے ایک کلو سرسوں کے تیل میں ڈال دیں اور تیل پانچ دن بعد استعمال کریں اس وقت تک تیل کا رنگ سرخ ہوجائیگا۔ چند عرصہ مستقل استعمال سے آپ کے گرتے بال رک جائینگے اور گرے ہوئے بال بھی دوبارہ اگ آئینگے۔

٭٭٭٭٭

جوڑوں کے درد کیلئے آسان نسخہ

عقر قرحا‘ سونڈ ہم وزن پیس کر اس میں چھوٹا شہد ملا کر گولیاں بنائیں‘ ایک رتی کی ایک گولی ہو۔ریح بادی اور جوڑوں کے درد کیلئے بہت مفید ہے۔ رات کو سوتے وقت ایک گولی دودھ سے لیں۔ (سید شہباز بخاری‘ احمد پور شرقیہ)

٭٭٭٭٭

ہر مقصد میں کامیابی کیلئے

یہ عمل میرا آزمایا ہوا ہے ‘ میں نے جب بھی کیا ہے سوفیصد زرلٹ ملے ہیں۔صبح کی نماز کے بعد سو مرتبہ اول و آخر درود شریف سورہ توبہ کی آخری آیات کا ورد کریں۔ آیت یہ ہے:۔

حَسبِی اللّٰہُ لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ عَلَیہِ تَوَکَّلتُ وَھُوَ رَبُّ العَرشِ العَظِیمَo (حرا بی بی‘ ڈیرہ اسماعیل خان)

٭٭٭٭٭

سارا دن خوشگوار گزارنے کیلئے عجیب ٹوٹکہ

صبح سویرے نیند سے بیدار ہونے کے بعد اپنی دونوں ہتھیلیوں کو دیکھیں اور اس کے بعد دعا کی طرح الحمدللہ پڑھ کر اپنے چہرے پر پھیرلیں‘ سارا دن کاموں میں برکت اور دن اچھا گزرتا ہے۔ (غلام نبی بٹ‘ لاہور)

٭٭٭٭٭

نسخہ برائے جریان

ھوالشافی: کشتہ سچا موتی دو ماشہ‘ کشتہ مرجان دو ماشہ‘ کشتہ عقیق دو ماشہ‘ ایک پائو چینی‘ چھوٹی الائچی تین ماشہ لیکر سب کو یکجان کرلیں۔ ایک چمچ صبح و شام دودھ کے ساتھ مسلسل دس دن تک کھائیں۔

انشاءاللہ ہمیشہ کیلئے اس موذی مرض سے چھٹکارا حاصل کرلیں گے۔ یہ نسخہ میں نے آج تک جس کسی کو بھی دیا ہے اللہ نے اس کو شفاءدی ہے۔(محمد رمضان نیازی‘ صادق آباد)

٭٭٭٭٭

ہم آپ کے تاثرات کے منتظر ہیں

سارے عالم کو محبت و رواداری اور امن وسلامتی کی مہکتی خوشبوئوںسے معطر کرنے والے عبقری کو قارئین نے کیسا پایا؟ عبقری نے ان کو کیا دیا؟قارئین آپ زندگی کے جس شعبے سے بھی چاہے وہ سیاسی ‘سرکاری ‘پرائیویٹ یا کسی تجارتی شعبہ سے ہوں‘ عبقری کے سلسلے میں اپنے قیمتی تاثرات ہمیں ضرور لکھیں۔ ہم آپ کے تاثرات کے منتظر ہیں۔ (ادارہ)

٭٭٭٭٭

شہد سے نڈھال طبیعت فوری بحال کیجئے

شہدمیں فوری عافیت بخشنے اور نڈھال اور گری طبیعت کو چند منٹ میں بحال و نہال کرنے کی پوری صلاحیت موجود ہے۔جب آپ کی طبیعت نڈھال ہو یا آپ کمزوری محسوس کررہے ہوں تب بلاتامل ایک چمچہ شہد چاٹ لیجئے فوراً طبیعت بحال ہوجائیگی طبیعت میں گراوٹ نام کو بھی نہ رہے گی۔

 باغات کا خالص شہد قارئین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک کلو اور 330 گرام کی لاجواب پیکنگ میں دستیاب ہے۔

330 گرام کی پیکنگ صرف 200/- روپے۔

ایک کلو: 600/- روپے۔

شہد کے مزیدحیرت انگیز فوائد کے لئے ادارہ ”عبقری“ کی ”شہد کی کرامات“ کتاب کا مطالعہ ضرور فرمائیں۔

٭٭٭٭٭

گردے کیلئے مجرب ترین نسخہ

میٹھا سوڈا تین گرام کے گیارہ پیکٹ بنالیں‘ ایک پیکٹ مریض کو صبح نہار منہ پانی سے دیں اور دن میں تقریباً زیادہ سے زیادہ پانی پیا جائے چاہے پیاس ہویا نہ ہو۔ اگر مرض پرانی ہے تویہ نسخہ اکتالیس دن استعمال کریں۔ورنہ گیارہ دن میں انشاءاللہ آرام ہوگا۔

٭٭٭٭٭

٭....عبقری کی سابقہ فائل....٭

گھریلو ناچاقیوں رزق کی تنگی‘پریشانیوں سے نجات کیلئے اور صدیوں کے چھپے صدری رازوں اور طبی معلومات سے مکمل طور پر استفادہ کیلئے عبقری کے گزشتہ سالوں کے تمام رسالہ جات مجلد دیدہ زیب فائل کی صورت میں دستیاب ہیں۔ یہ رسالہ جات نسلوں کا روحانی‘ جسمانی‘ نفسیاتی معالج ثابت ہونگے ۔

(قیمت فی جلد 500/- روپے علا وہ ڈاک خرچ )

٭٭٭٭٭

لڑکی کی جلدشادی کیلئے

مندرجہ ذیل دعا لڑکی خود پڑھے۔ 40 روز تک ایک تسبیح (100 دانے) روزانہ عشاءاکے بعد یَااَللّٰہُ۔ یَااَللّٰہُ۔ یَااَللّٰہُ ”آکھ ہوکیکر سنبل ہو باسرو“ ان سب کو اپنے باران رحمت سے نیکیاں سیراب فرما۔(نوٹ: ان ہندی الفاظ کے معنی ہیں کہ یااللہ کیکر کو باران رحمت سے سرسبز کر اور جس طرح سنبل کے درخت کو پھل عطا فرمایا اسی طرح اس غیرشادی شدہ کو بھی سرسبز کردے)انشاءاللہ چالیس روز کے اندر اندر شادی کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ انشاءاللہ نیک اور صالح رشتہ ملے گا۔ (مسز محمد حسن اعجاز‘ کراچی)

٭٭٭٭٭

کینسر کے زخم کیلئے

کمیلا دو گرام‘ پوٹاشیم پرمیگنیٹ‘ کافور دو گرام‘ مہندی پچاس گرام‘ ان سب کو پیس کر ملالیں اس میں پانی ڈال کر مرہم بنالیں اور پھر زخم پر باندھیں‘ انشاءاللہ زخم بہت جلد ٹھیک ہوجائیگا۔

ماہواری: ماہواری اگر صحیح نہیں ہوتی تو اس دوران گاجر کے بیج روزانہ ایک چٹکی پانی سے رات کو لیں۔ انشاءاللہ بہت جلد آرام آجائیگا۔ (ڈاکٹر محمد صادق‘ سکھر)

٭٭٭٭٭

کیا علم چھپانا ثواب عظیم ہے؟

کیا علم چھپانا ثوابِ عظیم ہے؟ ایسا نہیں تو پھر علم کو چھپا کر قبر میں آخر لوگ کیوں لے جاتے ہیں؟ ہاں! تمام انگلیاں برابر نہیں‘ مخلص بھی اس دنیا میں موجود ہیں۔ بندہ کے پاس لوگ وظائف‘ عملیات یا طب و حکمت کا علم سیکھنے کی خواہش رکھتے ہیں‘بندہ کے پاس جو کچھ ہے اپنا نہیں اللہ تعالیٰ کی امانت ہے لہٰذا جو فرد سیکھنا چاہے عام اجازت ہے۔ چونکہ بندہ کی زندگی مصروف ہے اس لئے پہلے اوقا

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 708 reviews.