ہرجمعرات کو مغرب سے عشاءحکیم صاحب کا درس ،مسنون ذکر خاص، مراقبہ ،بیعت اور خصوصی دعا ہو تی ہے جس میں اندرون اور بیرون ملک سے لوگ شامل ہوتے ہیں۔ اسماءالحسنیٰ اوراسم اعظم لاتعداد پڑھے جاتے ہیں اختتام پر لوگوں کے مسائل اور گھریلو الجھنوں سے نجات کیلئے دعا کی جاتی ہے۔ دعا میں شامل ہونے کیلئے کاغذ پر مختصر اپنی پریشانی اور اپنا نام صاف صاف لکھ کر بھیجیں۔ جن حضرات کیلئے دعا کی گئی ان کے نام یہ ہیں ۔
محمود الحسن‘ رحیم یار خان۔ سمیرا جاوید‘ ڈیرہ اسماعیل خان۔ نسیم اختر‘ پشاور۔ محمد اعجاز‘ فیصل آباد، محمد نوید ملک ‘چکوال۔ شازیہ منظور ‘لاہور۔ شمائلہ مظہر، محمد مبین ‘لاہور۔ سرفراز خان ابودجانہ‘ بہاولنگر۔ دانش رضا ‘کراچی۔ مسز بلوچ ‘اسلام آباد۔ عمارہ ثانی‘ لاہور۔ محمد علی‘ اسلام آباد۔ رشید احمد‘ قصور۔ مسز خادم حسین‘ بہاولپور۔ نور جمال، پشاور۔ عقیلہ‘ بہاولپور۔ محمد صدیق‘ واہ کینٹ۔ توقیر حیدر ‘لاہور۔ عمار یاسر‘ اٹک۔ انور فیروز‘ راولپنڈی۔ شبیر احمد عثمانی‘ راجن پور۔ زمان اللہ خان، اشتیاق محمد‘ اسلام آباد۔ عرفان شہزاد‘ سیالکوٹ۔ ساجدہ شبیر‘ ٹوبہ ٹیک سنگھ۔ عبد اللہ‘ چترال۔ عفت پروین‘ اسلام آباد۔ عنایت علی‘ ٹیکسلا۔ عذرا بیگم، ثمرہ خان‘ فاروق احمد‘ بہاولپور۔ تحسین بخاری، ڈیرہ اسماعیل خان۔ حبیب الرحمن ‘پشاور۔ احمد شاہ‘ ٹھٹھہ، ریحانہ حفیظ، سرفراز احمد‘ لاہور۔ ثوبیہ فیصل، آصف اقبال‘ منڈی بہاﺅالدین۔ حسن اللہ ہاشمی‘ لاہور۔ خالد محمود‘ ٹانک۔ ڈاکٹر محمد شعیب ‘ایبٹ آباد۔ عائشہ ہاشمی، محمد حسین‘ مظفر گڑھ، حفیظ الرحمن، علی محمد‘ لاہور۔ سید خلق الزمان، شہزاد سعید‘ راولپنڈی۔ مسعود الحسن قطبی‘ پاکپتن۔ آصف علی ‘فیصل آباد، عزیز احمد‘ ملتان، محمد حنیف‘ لاہور۔ حسن علی‘ کراچی۔ صفدر حسین، ناصر محمود، سلیم جمال‘ کراچی۔ ضیاءالدین احمد، تبسم خلیل‘ اٹک۔ مظفر حسنین‘ کراچی۔ ایوب خان‘ چکوال۔ اورنگزیب ‘ڈیرہ اسماعیل خان۔ جاوید انور‘ جھنگ۔ شبیر شاہ‘ بہاولپور۔ قربان ارشد‘ مظفر گڑھ۔ تنویر احمد‘ ایبٹ آباد۔ شائستہ عفت، عابدہ پروین‘ پیر محل۔ محمد سعد ‘ڈی آئی خان۔ حکیم ریاض حسین ‘میانوالی۔ محمد طارق‘ لاہور۔ ارم افشین‘ فیصل آباد۔ شمیم قادری ‘ملتان۔ محمد عمران ‘ملتان۔ مسز سلیمی ‘کینٹ۔ نیاز محمد‘ کوئٹہ۔ محمد اصغر، عبدالجبار‘ ملتان۔ قیصر جمال‘ پشاور۔ مصطفی کمال، روزینہ شاہین، اعجاز علی‘ لاڑکانہ۔ غازی انصار، قاری طالب حسین‘ خانیوال۔
Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 599
reviews.
شیخ الوظائف کا تعارف
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں