غذا بدلی! چہرہ روشن‘ کمزوری ختم‘جسم چست اور پھرتیلا
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! جب سے عبقری ملا ہے ہماری زندگی ہی بدل گئی ہے‘ اتنا سکون ملا ہے کہ ٹینشن اور فکروں سے آزاد ہو گئے ہیں‘ ہر وقت ایک احساس رہتا ہے کوئی تو ہے ہمارے غم اور دکھ درد کو سمجھنے والا اور ہمیں ان مسائل کا حل بتانے والا ۔ عوام الناس کے لئے عبقری کی بے لوث خدمت نے ہمارے دلوں کو موہ لیا ہے۔ عبقری دواخانہ کی ادویات اور فوڈ پراڈکٹس ہمارے گھروں کی ضرورت بن چکے ہیں‘ اس دور میں صحت کا بھرپور خیال رکھنے کے لئے عبقری دواخانہ نے بہت اچھا اقدام کیا ہے۔ میں کچھ عرصے سے معالج آٹا استعمال کر رہا ہوں‘اس کے صحت پر زبردست اثرات دیکھ کر یقین ہو گیا ہے کہ یہ بہترین طاقتور قدرتی وٹامنز اور منرلز سے بھرپور اجزاء شامل کر کے تیار کیا گیا ہے ۔ اس کی خوشبو بہترین اور اس کا ذائقہ لاجواب ہے۔
روٹی ہماری روزمرہ کی بنیادی غذا ہے‘ اگر یہی روٹی ناقص آٹے سے تیار کی جاتی ہو جس آٹے سے تمام غذائیت کو نکال کر پھوک باقی رہ جاتا ہے جو آنتوں کے لئے زہر ہے‘ اس کا ہماری صحت پر کیا اثر ہو گا۔ ایسی حالت میں ہم کر بھی کیا سکتے ہیں‘ خالص آٹا ڈھونڈنا بھی مشکل ہے۔ ہماری اسی مجبوری کو ختم کر کے عبقری نےبہترین طاقتور اور شفاء سے بھرپور اجزاء سے تیار معالج آٹا ہمیں دے دیا ‘ جس نے ہماری صحت کو چار چاند لگا دیے ہیں۔ بعض اوقات انسان جسمانی کمزوری کا شکار ہوتا ہے لیکن علاج تک رسائی نہ ہونے کی وجہ سے اسی حالت کے ساتھ جینے پر اکتفا کر لیتا ہے‘ میرے ساتھ بھی کچھ ایساہی تھا۔ اس چیز کا علاج یہی ہے کہ جسم کو اس کی ضرور ت کے مطابق غذائیت دی جائے۔جب سے میں معالج آٹے کا استعمال کر رہا ہوں‘ اس سے جسم میں بھرپور طاقت پیدا ہوئی ہے اور جسمانی کمزوری کا خاتمہ ہوا ہے‘ قبض ختم ہوئی ‘ آنتوں کی خشکی ختم ہوئی‘ چہرہ روشن‘ جسم چست ہوا اور جسم میں پھرتی آ گئی ہے۔ پٹھے مضبوط ہوئے ہیں‘ جو وزن پہلے مشکل سے اٹھاتا اور سانس پھول جاتا اب وہی وزن آسانی سے اٹھاتا ہوں سانس بھی نہیں پھولتا۔(قاسم رضا، جھنگ)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں