محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!ایک عرصہ پہلے میں اعصابی کمزوری کا شکار ہوگیا تھا اس وقت آپ کے دواخانے کی ’’پرانی طاقتی‘‘ نے میری زندگی میں رنگ بھر دیئے ورنہ میں ازدواجی زندگی میں بالکل فیل ہوگیا تھا۔ میں نے ایک عرصہ پرانی طاقتی کا استعمال کیا اور بہت نفع ہوا۔ میرے چہرے پر رونق، جسم لوہے کی طرح ہوگیا تھا پھر درمیان میں اچانک سے پرانی طاقتی آنا بند ہوگئی۔ ایک ڈیڑھ سال سے بغیر پرانی طاقتی کے استعمال سے بھی بہترین رہا مگر جلد ہی میں دوبارہ سے اعصابی کمزوری کا شکار ہوگیا۔ پرانی طاقتی نہ ملنے کی وجہ سے طرح طرح کی ادویات کا استعمال کرتا رہا لیکن وہ طاقت دوبارہ بحال نہ ہوسکی میں ناامید ہوگیا کہ اب بس ہوگئی ہے۔ جوڑوں کے درد میں بھی مبتلا ہوگیا میرا اٹھنا بیٹھنا محال ہوگیا تھا۔ عبقری رسالے کا نیا شمارہ اخبار فروش سے لیا اور روٹین کے مطابق اس کو پڑھنا شروع کیا تو میری خوشی کی انتہا نہیں رہی کہ اس پر پرانی طاقتی کا اشتہار لگاتھا کہ دوبارہ آگئی ہے آپ یقین جانیے میں نے ناشتہ بھی نہیں کیا اور صبح سویرے عبقری دواخانہ آگیا اور چھ ڈبی لے گیا اس وجہ سے کہ دوبارہ ختم نہ ہو جائے پھر میں نے روٹین سے اس کا استعمال شروع کیا اور اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے پہلے سے بھی زیادہ فائدہ مند پایا دو ڈبی کے مسلسل استعمال سے میرے جوڑوں میں جو درد رہتا تھا وہ بھی ختم ہوگیا اور میں ازدواحی حقوق پورنے کرنے کے قابل ہوگیا۔ (ذیشان احمد، پوشیدہ)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں