Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

خون کی کمی پوری کریں!

ماہنامہ عبقری - جون 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!اللہ تعالیٰ آپ کے عبقری ادارہ کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی دے میں عرصہ دو سال سے عبقری پڑھ رہی ہوں ماشاء اللہ بہت سے مسائل حل ہوئے ہیں پہلے گھر میں خیرو برکت اتنی نہیں تھی جتنی ماشاء اللہ اب نظر آرہی ہے۔ برکت والی تھیلی کا کمال ہی فائدہ ہے۔ میں نے بہت سی تھیلیاں اپنے عزیزوں کو بھی ہدیہ کیا ہیں۔ اور بہت سے وظائف جس جس کو بتاتی ہوں بہت فائدہ ملتا ہے اور عبقری ادارہ دعائوں کا محتاج نہیں بس اللہ پاک کا سایہ رحمت ہے ہم سب دعاگو ہیں۔ حکیم صاحب میں دوانمول خزانے باقاعدگی سے پڑھتی ہوں پہلے مجھے جوڑوں کی درد رہتی تھی جب سے دو انمول خزانہ پڑھنا شروع کیا اللہ کی خاص رحمت ہوگئی اور میں پابندی سے واش روم والی دعا بھی پڑھتی ہوں اور سب گھر والوں کو بھی پڑھاتی ہوں اس سے بھی ماشاء اللہ بہت فائدہ ہوتا ہے۔میرا ایک ذاتی عمل ہے جس نے بھی کیااس کی خون کی کمی پوری ہوگئی۔ عمل یہ ہے: ایک بار بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کر سات دفعہ یہ آیت پڑھیں۔ ’’یَاحَیُّ قَبْلَ کُلِّ شَیْ ءٍ یَاحَیُّ بَعْدَ کُلِّ شَیْ ءٍ‘‘ یہ آیت ہر پینے والی چیز پر سات دفعہ پڑھ کر پھونک ماریں اور پی لیں ان شاء اللہ جس بندے کو خون کی کمی ہوگی وہ دور ہو جائے گی۔(ریحانہ کوثر، اچھرہ)

 

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 660 reviews.