Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

اہلیہ کی جملہ بیماریاں چند ہفتوں میں دور

ماہنامہ عبقری - فروری 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میری اہلیہ کو تین تین چار چارماہ ایام نہیں آتے تھے جس کی وجہ سے وہ مختلف بیماریوں کا شکار ہورہی تھی جس میں وزن کا زیادہ ہونا، چہرے پر بال آنا اور ہر وقت غصے میں رہنا تو معمول کی بات تھی میں نے اس کو سمجھایا کہ بے وجہ غصہ نہ کیا کرو وہ کہتی مجھے خود پر کنٹرول نہیں رہتا کیا کروں کوشش کرتی ہوں غصہ نہ کروں پر غصہ ہو جاتی ہوں ہر وقت بچوں کو ڈانٹنا مجھے بھی اچھا نہیں لگتا لیکن پتہ نہیں میری طبیعت اور مزاج میں تبدیلی سی آگئی ہے حالانکہ میں ایسی کبھی نہ تھی۔ ایک روز دوپہر کے کھانے کے لیے میں اور چند دفتر میں کام کرنے والے دوست ایک ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے گئے تو جس ٹیبل پر ہم بیٹھے وہاں عبقری میگزین پڑا ہوا تھا شاید کوئی بھول گیا تھا۔ دوست آپس میں باتیں کررہے تھے تو میں نے رسالہ کھولا اور کچھ تحریر پڑھنا شروع کردی صفحات پلٹتا گیا جہاں نظر پڑتی اتنی تحریر پڑھ لی اچانک میری نظر ’’خاتون شفاء‘‘ پر پڑی اس کے فوائد بھی پڑھے ۔ کھانا کھانے کے بعد میں نے ویٹر سے کہا کہ کیا میں یہ رسالے لے کر جاسکتا ہوں اس نے کہ جی سر لے جائیں۔ میں رسالہ آفس لیا اور اس پرلکھی ہوگئی ویب سائیڈ پر عبقری کو سرچ کیا اوروہاں ’’خاتون شفاء‘‘ بارے مکمل پڑھا اور خوش ہوگیا مجھے اہلیہ کی بیماری کا اعلان مل گیا فوری فون کرکے آرڈر دیا اگلے دن دوائی میرے گھر تھی اہلیہ کو مستقل مزاجی کا مشورہ دیا تین بوتل استعمال کے بعد آج اہلیہ بالکل ٹھیک ہے ۔(محمد نعمان، صفدر آباد)

 

قارئین کی شکایت عبقری کی ادویات: قارئین شکایت کرتے ہیں کہ سیرپ یا شہد کا رنگ کبھی گہرا کبھی ہلکا‘ سیرپ کا قوام کبھی پتلا کبھی گاڑھا۔ ذائقہ کبھی زیادہ کڑوا کبھی کم! ادویات کے پاؤڈر کے رنگوں میں بھی کمی و بیشی۔ اس طرح کی بے شمار اور شکایات! دراصل قارئین! ہاتھ سے تیار ہونے والی دوائی اپنی ایک مکمل اور جامع تاثیر رکھتی ہے۔ مشین سے تیارہونے والی دوائی کا انداز اور ہوتا ہے۔ یہ کمی بیشی نہ اجزا میں ہے نہ تاثیر میں ہے بلکہ موسم کی سردی گرمی کبھی مواد کو پگھلا دیتی ہے کبھی سکیڑ دیتی ہے۔

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 177 reviews.