محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! سردی شروع ہوتے ہی نزلہ زکام،کھانسی ہونا ایک عام سے بات ہے لیکن موجودہ صورتحال میں نزلہ وزکام کو ہر افراد سنجیدگی سے لے رہا ہے کیونکہ پوری دنیا کو وائرس نے اپنی لپیٹ میںلے رکھا ہے اس کے ساتھ ساتھ سموگ کے اثرات سے آنکھوں کے امراض، اور سانس کے امراض میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ میں عبقری رسالے کا تین سالہ سے مطالعہ کرنے والا ہوں اس میں بہت سے ٹوٹکے اور نسخے ہوتے ہیں جس سے میں نے بہت سے فوائد حاصل کیے ہیں۔ اکتوبر کے شمارہ کے آخری صفحہ پر میں نے عبقری دواخانے کی ادویات دیکھی جو موجودہ وائرس سے حفاظت کے لیے مفید ثابت ہوئی۔ جس میں شفاء حیرت سیرپ، شہد، بے بی ٹانک، بنفشی قہوہ، جوہر شفائے مدینہ اور آنکھ شفاء شامل ہیں۔ میں اپنے گھر لے آیا اور تمام گھر والوں کوہدایت کی کہ کسی کوبھی نزلہ و زکام ہو یا نہ ہو روزانہ ان ادویات کا استعمال کرنا ہے جب تک وائرس موجود ہے۔ ہم سب گھر والے پچھلے تین ماہ سے یہ ادویات استعمال کررہے ہیں ماشاء اللہ سے وائرس کو کیا کھانسی، زنزلہ زکام بھی ہمارے قریب نہیں آتا۔ اس کے علاوہ میں اپنے محلے والوں اور رشتہ داروں کوبھی یہ پیکیج بنا کر ہدیہ کررہا ہوں وہ استعمال کرکے مجھے کال کرتے ہیں کہ اس کا بہت فائدہ ہوا ہے ہمیں۔ مزید منگوا رہے ہیں میں نے انہیں عبقری دواخانے کا ایڈریس دے دیا ہے کہ یہاں سے ادویات بکنگ کروا کر منگوا لیں میرے بہت مشکور ہے تمام رشتہ دار۔ (امین حفیظ، لاہور)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں