محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میری بیٹی ایک سال کی ہے اس کے تین دانت آگئے ہیں دانت نکالتے وقت ہر وقت اس کا سر گرم رہتا، چڑچڑاپن اور موشن لگ گئے جس وجہ سے میں بہت پریشان ہوگئی بڑی بوڑھی عورتوں نے سمجھایا کہ بچہ جب دانت نکالتا ہے تو اس طرح کی صورتحال ہو جاتی ہے گھبرانے کی بات نہیں لیکن میرے دل مطمئن نہ تھا میں اپنی بچی کولے کر مختلف ڈاکٹرز کے پاس گئی انہوں نے سیرپ دیئے لیکن کوئی فرق نہیں پڑا۔ ایک روز میں مقامی ڈسپنسری میں بچی کو لے کر گئی تو وہاں موجود ایک خاتون نے پوچھا کہ آپ کی بچی کو کیا ہوا ہے میں نے تمام صورتحال سے آگاہ کیا اس نے کہا گھبرانے کی ضرورت نہیں یہ توکوئی مسئلہ ہی نہیں یہاںاوکاڑہ میں عبقری ادویات کی ایجنسی ہے وہاں جاکر آپ چلڈرن سیرپ کی ایک بوتل لے آئیں ان شاء اللہ ایک بوتل بھی ابھی ختم نہیں ہوگی آپ کی بچی ٹھیک ہو جائے گی اور آرام سے دانت نکالے گی۔ میں نے ڈسپنسری سے دوائی نہیں لی فوری عبقری کی ایجنسی پر گئی اور چلڈرن سیرپ لیا جس کے پانچ پانچ قطرے میں نے مستقل مزاجی سے بچی کو دیئے ماشاء اللہ سے میرے بچی ایک ہفتے میں ہی ٹھیک ہوگئی اور اب اس کے دانت آرام سے نکل رہے ہیں چڑچڑاپن ، موشن وغیرہ سے جان چھوٹ گئی ہے۔اس کے علاوہ بجی بھی میرے بچی کو کھانسی ہو تو میں یہی سیرپ دیتی ہو وہ ٹھیک ہو جاتی ہے ۔ ’’چلڈرن سیرپ‘‘ کے بہت فوائد ہیں بلکہ جس گھر میں بچے ہو وہاں اس کی بہت ضرور ت ہے۔(رخسانہ ناز، اوکاڑہ)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں