محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں گائوں گائوں جاکر گاڑی پر دودھ اکٹھا کرکے شہر لاتا ہوں۔ گرمیوں کے دنوں میں دودھ کا برتن اٹھاتے ہوئے میرا بازو مڑ گیا اورایسا درد نکلا کہ میری چیخ نکل گئی۔ جراح سے پٹی وغیرہ کروائی میںٹھیک ہوگیا لیکن سردی شروع ہوتے ہی پھر بازو سے درد نکلا میں نے تو پہلے درگزر کردیا کیونکہ اتنا درد نہیں تھا مگر جوں جوں دن گزرتے گئے درد کی شدت میں اضافہ ہوتا گیا میں جراح کے پاس گیا اور دو تقریباً تین دن پٹی کرواتا رہا مگر درد روکنے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا۔ لاہور ایک دودھ کی دکان پر دودھ دینے گیا تو وہاں ایک بزرگ سے ملاقات ہوئی میں نے ان سے اپنی بات شیئر کی شاید کوئی ٹوٹکہ یا نسخہ ہی بتا دیں تو انہوں نے پہلے میرے بازو کا جائزہ لیا اس کے بعد کہا کہ تمہاری پرانی درد تازہ ہوگئی ہے جب جب سردی ہوگی تمہیں یہ درد برداشت کرنا پڑے گا یہ سن کر میں پریشان ہوگیا۔ دوسرے ہی لمحے باباجی نے کہا کہ گھبرانے کی بات نہیں میں میرے پاس ایک تیل پڑا ہے تم اس کی مالش کرو ان شاء اللہ ٹھیک ہو جائو گے۔ انہوں نے مجھے ایک بوتل تیل دیا جس کا نام ’’کراماتی تیل‘‘ تھا ۔ ایک ہی بوتل کے استعمال سے میرے بازو کے درد ختم ہوگیا۔ وہ دن اور آج کا دن میرے گھر میں عبقری دواخانے کا ’’کراماتی تیل‘‘ ہر وقت موجود رہتا ہے۔ جب کبھی جوڑوں کا درد، پنڈلیوں کا درد، نئی وپرانی چوٹ کا درد، موچ کیلئے، پٹھوں کے درد میں استعمال کیا اور ہمیشہ اس کا رزلٹ سوفیصد پایا۔اس کے علاوہ میرے بچے کونمونیہ ہوگیا تھا میں نے کراماتی تیل سے اس کے سینے کی چند ہفتے مالش کی اللہ تعالیٰ نےشفاء دی۔اب میں کراماتی تیل اپنے دوستوں کو بھی ہدیہ کرتا ہوں۔ ہفتے دو ہفتے بعد کسی نہ کسی دوست کی کال آجاتی ہے کہ لاہور جائو تو آتے ہوئے عبقری دواخانے سے ’’کراماتی تیل‘‘ لے آنا۔ (محمد نذیر، شرقپور شریف)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں