گمشدہ وین مل گئی:محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! تین ماہ ہوگئے تھے میری وین گم ہوئے پر کہی سے بھی کوئی خبر نہیں آرہی تھی گمشدگی کی رپورٹ بھی درج کروا رکھی تھی کیونکہ وین پر سکول اور کالج کے بچے چھوڑ کر اپنا اور اپنے گھروالوں کا پیٹ پالتا تھا۔ ایک روز رش کے دوران پتہ نہیں کہا سے ایک شخص آیا اور میرے ہاتھ میں آزمودہ وظائف سے گھریلو الجھنوں کا حل کا کتابچہ تھما گیا۔ میں نے اس میں دیا گیا وظیفہ کثرت سے پڑھا دو ہفتے میں پولیس اسٹیشن سے کال آگئی آپ کی وین مل گئی ہے۔ ہر ماہ آزمودہ وظائف سے گھریلو الجھنوں کا حل کتابچہ تقسیم کرتا ہوں۔(ابراہیم، لاہور)
خاوند وبائی مرض سے محفوظ رہا: محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! خاوند اچانک سینے کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے ۔ رشتہ دار کہنے لگے : یہ بھی وبائی مرض میں مبتلا ہوگیا ۔ میں بہت پریشان تھی ایک جاننے والی خاتون نے مجھے آزمودہ وظائف سے گھریلو الجھنوں کا حل کتابچہ پڑھنے کیلئے دیا میں نے پڑھابھی اور دو بار 200 کتابچہ تقسیم کیا جب خاوند کی رپورٹ آئی تو ان کو وبائی مرض نہیں تھا ‘ حیرت انگیز طور پر چند دنوں میں ٹھیک ہوگئے۔ (صفیہ بی بی، قصور)
سسرال میں بیٹی کو عزت مل گئی:محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! بیٹی سسرال میں بہت پریشان تھی کیونکہ اس کی ساس کا رویہ اس سے ٹھیک نہیں تھا میں بہت پریشان تھی۔ عبقری رسالہ میں ’’ آزمودہ وظائف سے گھریلو الجھنوں کا حل ‘‘کتابچہ کا پڑھا اور بیٹی کو لے کر دیا اس نے دن رات کثرت اور یقین سے اس میں دیا گیا وظیفہ پڑھا اب سب عزت کرتے ہیں ساس اب اس کو بیٹی کہہ کر پکارتی ہے یہ سب آزمودہ وظائف سے گھریلو الجھنوں کا حل کتابچہ پڑھنے کی برکت سے ممکن ہوا۔ (نورین فاطمہ، لاہور)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں