محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! دو ماہ پہلے راولپنڈی سے میرے پھوپھا جی کی کال آئی کہ تمہاری پھوپھی کی طبیعت بہت خراب ہے لگتا ہے آخری وقت آگیا ہے تم تمام فیملی سمیت راولپنڈی آجائو اور پھوپھی سے ملاقات کرلو۔ اگلے روز ہم سب لاہور سے راولپنڈی پہنچ گئے ۔ پھوپھی کو دیکھ کر ایسا لگا رہا تھا جیسے وہ ایک دو دن کی مہمان ہیں ۔ پھوپھا سے میری تفصیلی بات ہوئی تو انہوں نے بتایا کہ تمہاری پھوپھی کی حالت چند دنوں میں ایسے ہوگئی کہ وہ چارپائی سے لگ گئی ایسا لگتا ہے جیسے کسی نے کوئی جادو کردیا ہو۔ٹیسٹ کروائے تو پتہ چلا کالا یرقان، ہڈیوں کی کمزوری، چھاتی کے سرطان کی شکایت ہے بس پھر میں کبھی تمہاری پھوپھی کو لے کر ایک ہسپتال کبھی دوسرے ہسپتال جاتا رہا۔ ڈاکٹرز بھی حیران تھے کہ ادویات کے مسلسل استعمال کے بعد بھی مرض ختم نہیں ہورہا بالآخر ڈاکٹرز نے جواب دے دیا اور میں پھر اسے گھر لے آیا۔ اب یہ حالت ہے کہ ایسا لگتا ہے آج آخری دن ہے۔ میں نے پھوپھا جی کی تمام باتیں غور سے سنی اور عبقری دواخانہ لاہور فون کیا اور اپنی پھوپھی کی حالت بارے اسسٹنٹ حکیم صاحب کو بتایا انہوں نے کہا کہ آپ انہیں ’’کالی کڑوی شفاء ‘‘ استعمال کروائیں مستقل مزاجی سے دوائی میںناغہ نہ ہو اور ایک ہفتے بعد مجھے بتانا ۔ میں لاہور میں رہتا ہوں اور عبقری رسالہ بھی میرے مطالعے میں رہتا ہے جس سے بہت فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ میں راولپنڈی میں موجود عبقری ادویات کی ایجنسی سے پانچ بوتل کالی کڑوی شفاء لے آیااور پھوپھی صاحبہ کی تمام ادویات بند کرکے صرف اور صرف کالی کڑوی شفاء استعمال کروانا شروع کردی سب حیران رہ گئے کہ ایک ہفتے کے استعمال سے ہی پھوپھی جو سارا سارا دن بستر مرگ پر لیٹی رہتی تھی بیٹھنا شروع ہوگئی مجھے ’’کالی کڑوی شفاء‘‘ کے فوائد نظر آنا شروع ہوگئے ۔ میں نے عبقری دواخانہ کال کرکے پھوپھی صاحبہ کی طبیعت کے بارے اسسٹنٹ حکیم صاحب کو دوبارہ سے آگاہ کیا کہ اب بہتری آنا شروع ہوگئی ہے تو انہوں نے مزید کالی کڑوی شفاء استعمال کروانے کی تجویز دی۔ ماشاءاللہ سے ایک ماہ دوائی کے استعمال سے پھوپھی جان دوبارہ زندگی کی طرف لوٹ آئی ہیں۔ عبقری دواخانے کو دعائیں دیتی ہے جن کی دوائی سے اللہ تعالیٰ نے انہیں شفاء دی۔ (مدثر، لاہور)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں