محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میری طرف سے درج ذیل وظائف آپ کی اجازت سے عوام و الناس کے لیے ہیں۔ یہ وظائف گھروں میں بیٹھی ہوئی بیٹیوں اور بہنوں کے لیےہے‘ آپ کو زندگی کا کوئی مسئلہ‘ پریشانی‘ آپ کےبھائی‘ والد‘ خاوند یا کسی رشتہ دار یا آپ کے گھرمیں جادو‘ جنات‘ لڑائی جھگڑے‘ ناچاقی‘ رشتوں کے مسائل بس مقصد کا تصور کیجئے اور یہ عمل شروع کردیں۔ ان شاء اللہ چند دنوں میں ہی مسائل کا حل نکل آئے گا اور اس کے علاوہ دشمنوں پر فتح حاصل کرنے کیلئے بھی بارہا کے آزمود ہ ہیں۔
نماز فجر سے پہلے:(۱)لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْـحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ10مرتبہ۔
(۲)اَللّٰھُمَّ اَجِرْنِیْ مِنَ النَّارِ7مرتبہ۔
(۳)وَ اللہُ یَعْصِمُکَ مِنَ النَّاسِ(سورۂ مائدہ) 21مرتبہ۔
(۴)’یَاعَزِیْزُ پہلی تسبیح چالیس مرتبہ دوسری تسبیح 41 مرتبہ۔
(۵)فجر کی نماز کے بعد سینے پر دونوں ہاتھ رکھ کر یَافَتَّاحُ 70مرتبہ۔
(۶)لَا اِللہُ اِلَّاا للہُ 100 مرتبہ۔
(۷)یَا اَللہُ یَارَحْمٰنُ یَارَحِیْمُ یَامَالِکُ100 مرتبہ۔
(۸)حَسْبُنَا اللہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ 100 مرتبہ۔
(۹)حَسْبِیَ اللّٰهُ لَآ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ عَلَیْهِ تَوَكَّلْتُ وَ هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ 100 مرتبہ۔
(۱۰) لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ 100 مرتبہ
(۱۱)یَاکَرِیْمُ یَاجَلِیْلُ 100 مرتبہ۔
(۱۲) ’’یَاصَبُوْرُ‘‘ 100 مرتبہ۔
مندرجہ بالا عمل سورج نکلنے سے پہلے کرنا ہے۔
(۱۳)یَاوَارِثُ100 مرتبہ۔
(۱۴)یَاحَیُّ یَاقَیُّومُ بِرَحْـمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ 500مرتبہ۔
(۱۵) سورئہ الکوثر 100 مرتبہ۔
(۱۶)’’رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ(البقرہ) 100 مرتبہ۔
(۱۷)یَنْصُرَکَ اللہُ نَصْرًا عَزِیِزاً(الفتح) 100 مرتبہ۔
(۱۸)فَسَیَکْفِیْکَھُمُ اللہُ وَ ھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ (البقرہ)100 مرتبہ۔
(۱۹)عَسَى اللّٰهُ اَنْ یَّـجْعَلَ بَیْنَكُمْ وَ بَیْنَ الَّذِیْنَ عَادَیْتُمْ مِّنْـهُمْ مَّوَدَّةً وَ اللّٰهُ قَدِیْرٌ وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ(الممتحنہ)100 مرتبہ
(۲۰)نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَ فَتْحٌ قَرِیْبٌ۔ نِعْمَ الْمَوْلیٰ وَنِعْمَ النَّصِیْرُ‘ 100 مرتبہ۔
(۲۱) اِنَّ اللہُ مَعَ الصَّابِرِیْنَ 100 مرتبہ۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں