ادارہ عبقری نے پورے ملک میں اپنی ادویات و رسالہ کی ایجنسی دی ہوئی ہیں ‘ ادارہ کی سوفیصد کوشش ہوتی ہے کہ اپنی ادویات‘ کتب اور رسالہ کی ایجنسی بااعتماد اور ایماندار لوگوں کو دی جائے ۔ اس سب کے باوجود اگر کوئی ایجنسی ہولڈر کسی کو یہ کہہ کر کہ’’ ادارہ عبقری میں آپ کی سرمایہ کاری کروا رہا ہوں ‘‘اور آپ سے پیسے لے لے‘ یا کوئی بھی بات کہہ کر آپ سے پیسے لینے کی کوشش کرے تو جان لیجئے ادارہ عبقری کی ایسی کوئی پالیسی نہیں ہے۔ادارہ عبقری کے نام پر کسی کو کسی قسم کی رقم ہرگز نہ دیجئے۔۔ ہاں اگر کوئی ایجنسی ہولڈر آپ کے ساتھ اپنی سرمایہ کاری کرنا چاہ رہا ہو تو وہ خود ذمہ دارہے۔ قانوناً اخلاقاً ادارہ اس کا ذمہ دار نہیں ہے۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں