Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

چند دنوں میں سالہا پرانا خراب معدہ بالکل ٹھیک!

ماہنامہ عبقری - نومبر 2019ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!عبقری رسالہ کے متعلق میرے دوست نے مجھے بتایا‘ اس کے پڑھنے سے مجھے بہت فائدہ ہوا۔عبقری مجھے کیسے ملا اور کیسے میں مجھے سالہا سال پرانی بیماری سے نجات ملی ‘ پڑھیے:ہر دو ماہ بعد میرا منہ سے پک جاتا تھا کھانا کھانے میں انتہائی تنگی ہوتی تھی‘ میں کافی پریشان تھا کہ کہیں خون میں خرابی تو نہیں ؟ڈاکٹر سے مشورہ کیا اس نے دو چار گولیاں لکھ کر دی میں نے استعمال کیں ایک ہفتہ فرق رہا پر پھر دوبارہ منہ پکنا شروع ہوگیا۔ پھر میرے ایک دوست نے مجھے عبقری رسالہ کے بارے بتایا میں نے عبقری رسالہ خریدا اور اس میں موجود ادویات جوہر شفاء مدینہ، ٹھنڈی مراد، ستر شفائیں بذریعہ ڈاک منگوائی اور تین ماہ مسلسل استعمال کیا جس سے میرے منہ میں چھالے بننا اور منہ پکنا بند ہوگیا۔ اس کے علاوہ ’’اصلاح معدہ جگر پیکیج‘‘ چار مہینے استعمال کیا جس سے میرا معدہ بھی ٹھیک ہوگیا ہے۔(صفی اللہ گوپانگ، بھمبر)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 180 reviews.