جو شخص را ت کو سونے سے پہلے بستر پر آنے کے بعددل پر دا یاں ہاتھ رکھ کر گیا رہ مرتبہ
اول وآخر تین مرتبہ درود پڑھ لے تو اس کو دل کی دنیا کی عجیب وغریب برکا ت حاصل ہوں گی اور یہ پانچ برکا ت خصو صی طور پر حاصل ہوں گی :
۱۔ اس کے دل کو اللہ پا ک نورانی کردیں گے ۔
۲۔ اللہ پا ک ایسے شخص کو مرتے وقت کلمہ نصیب کریں گے۔
۳۔ ایسے شخص کو اللہ پاک کی طرف سے کشف کی اعلٰی ترین کیفیات دی جائیں گی ۔
۴۔ ایسے شخص کو اللہ کی طرف سے اعمال کی لذّت اور اعمال کی نہایت ہی کیفیا ت نصیب ہوںگی۔
۵۔ اس عمل کو کرنے والے کے دل کو اللہ پا ک موت نہیں دیتے یعنی اس کا دل ذکر قلبی اور وقوف قلبی کا مصدا ق بن جاتاہے۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں