اگر آپ کے ٹیپ ریکارڈر‘ کمپیوٹر یا دوسری استعمال کی چیزیں خراب ہوجاتی ہوں تو اکتالیس دفعہ
پڑھ کر دم کریں۔ اور اکتالیس دفعہ ہی
دوسرا طریقہ یہ ہے کہ
گیارہ دفعہ سانس روک کر پڑھیں اور دم کریں۔
پھر
سات دفعہ استعمال میں رہنے والی اشیاء وغیرہ پر ہاتھ رکھ کر پڑھیں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں