فرمایا کہ میں نے ایک را ت شیخ الاسلام فرید الدین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کو خوا ب میں دیکھا آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا کہ تم ہر روز ۹بار یہ دعا پڑھا کر و۔
خوا ب سے بید ار ہو تے ہی میں نے اس دعا ء کو اپناورد بنا لیا ۔ میں دل میں خیا ل کیا کہ حضرت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے اس فرمان میں ضرور کوئی نہ کوئی را زہو گا۔ بعد ازا ں مشائخ کی کتا بو ں میں لکھا دیکھا ، کہ جو شخص یہ دعا روزانہ 100 مر تبہ پڑھے گا۔ اس کی زندگی خو شی سے گزرے گی ۔ بغیر اسباب بھی خوش رہے گا۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں