زیارت رسولﷺ کیلئے
ہر وقت باوضو رہنا لازمی ہے
اول و آخر ۱۰۱ بار درودِ پاک (ذکر خاص والا)۔
۔121مرتبہ سورۃ کوثر مع تسمہ۔ رات سوتے ہوئے یا صبح شام پڑہیں۔
باوضو سوئیں
رسول پاکﷺ کی نیت کر کےصدقہ کریں
مستقل عمل کریں
خوشبو استمعال کریں
بھکاری بن کر عمل کریں
۔3۔11یا 70 دن میں زیارت ہو گی۔ انشاءا ﷲ۔ عمرہ اور حج کیلئے بھی لاجواب ہے۔ درودپاک پڑہتے ہوئے رسول پاکﷺ کے احسانات یاد کرتے ہوئے پڑہیں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں