فجر کی سنت اور فرض کے درمیان جو شخص 121 مرتبہ کسی بیمار کےسرہانے کھڑے ہو کر پڑھے گا، سات دن میں بیمار تندرست ہو جائے گا۔ اگر موت مقدر میں ہے تو خاتمہ بالخیر ہو گا ۔ جلد مشکل آسان ہو جائے گی۔ یہ عمل مجرب ہے۔
جو کوئی
ہر نماز کے بعد 21مرتبہ پڑھے گا حق تعالیٰ غفلت اور بھول اس کے مزاج سے مٹا دیں گے۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں