جس شخص کا با پ شریعت کی نافرمانی کر تا ہو اور بیٹا شریعت کا تابعدار ہو او ر با پ کو بھی خدا اور رسول ﷺ کا تابعدار بنانا چاہے تو اکیس مر تبہ روزانہ اکیس دن تک
پڑھ کر پانی یا کسی اور چیز پر دم کر کے پلائے انشا ء اللہ مقصو د حاصل ہو گا۔آیت یہ ہے ۔
سورۃ مریم کی آیت نمبر43
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں